مظفرآباد(عدالت نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں میزانیہ 2022-23اور نظر ثانی میزانیہ 2021-22پر جاری بحث سمیٹتے ہوئے اپنے تاریخی اور طویل ترین خطاب میں 100سے زائد اعلانات کرتے ہوئے زندگی کے ہرشعبہ میں مزید پڑھیں