راجہ یاسر محمود ایڈووکیٹ بطور امیدوار کونسلر وارڈ نمبر 7 ڈھوک میری یونین کونسل پنڈی سبھروال حلقہ 4 کھڑی شریف ایک بڑے وفد کے ہمراہ کاغزات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے اس موقع پر راجہ یاسر محمود ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ عوام کے بھرپور مطالبہ پر آج کاغزات جمع کروانے آیا ہوں الیکشن جیت کر عوام کی تواقعات پر پورا اتروں گا ہر خاص عام کیلے میرے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ ایڈمن
43