Category Archives: Overseas News

Feed Subscription

AJK Virus News

مظفرآباد (پی آئی ڈی)17 اپریل 2021 آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران220 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،کورونا وائرس کی وجہ سے 05مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے 04کاتعلق پونچھ اور01کا کوٹلی سے ہے، 151مریض صحت یاب ہوئے جبکہ1268افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے ...

مزید پڑھیں »

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،24 افراد ہلاک

یونانی دارالحکومت ایتھنز کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،24 افراد ہلاک

ز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگنے والی خطرناک آگ نے آبادی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی اور کئی لاپتہ ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آگ ایتھنز کے اردگرد تقریباً 50 کلومٹر تک ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بیرسٹر عمران نے برطانیہ کے انتخابات میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے

بریڈ فورڈ (عدالت نیوز)میرپور آزادکشمیر کے نواحی گاؤں پوٹھی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیرسٹر عمران چوہدری نے نئی تاریخ رقم کر دی ،برطانیہ کے انتخابات میں 20،000کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ۔یاد رہے بیرسٹر عمران چوہدری کا اعزاز ہے کہ انہوں ...

مزید پڑھیں »

سماہنی کے رہائشی راجہ یاسین برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ منتخب

سماہنی کے رہائشی راجہ یاسین برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ منتخب

چوکی سما ھنی (عدالت نیوز)ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،،وادی سماھنی کا بہت بڑ ا اعزاز ۔وادی کے عظیم فرزند راجہ محمد یاسین برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر بیڈ فورڈ سے ممبر آف پارلیمنٹ(ایم پی ) منتخب ھو گئے۔انھوں نے کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،سرعام مکوں ،گھونسوں کی بارش

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،سرعام مکوں ،گھونسوں کی بارش

لندن(کے این آئی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے دو گروپوں میں تصادم،کارکنان نے ایک دوسرے پر گھونسوں ،لاتوں،مکوں کی بارشد کر دی، پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برہمی کا اظہار کر کے اپنا فرض ادا کر دیا،وقوعہ ...

مزید پڑھیں »

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

معصوم طالبعلم برطانوی سکول میں حراست کے دوران جاں بحق

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے ایسٹ لندن میں چودہ سالہ ناصر احمد جس کو سکول کا کوڑا دان گرانے پر پورا دن حراست میں رکھا گیا تھا جس کے دوران ناصر احمد کو دمے کا دورہ پڑا جس پر اسے رائل لندن ہسپتال میں پہنچایاگیا لیکن وہ دم توڑ گیا ...

مزید پڑھیں »

کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا

کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا

میرپور+مانچسٹر(عدالت نیوز)کھنڈا ڈڈیال کا رہائشی نوجوان برطانیہ میں دو ملین پونڈ فراڈ کیس میں گرفتار کر لیاگیا، تفصیلات کے مطابق ڈڈیال آزادکشمیر میں کھنڈا کا رہائشی 35سالہ وقاص الیاس جو کہ سٹینڈ فورڈ برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیور تھا نے اپنی ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر دو ملین پونڈ چھپا رکھے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top