Nakyal News

کوٹلی (کرائم رپورٹر)تھانہ پولیس فتح پور کا جرائم پیشہ کے خلاف انسدادی کاروائیوں میں تیزی چوری ہونے والی دو گاڑیاں بھاری مقدار میں چرس اور دوکانات کےتالے توڑ کر سامان چوری کرنے والا گروہ گرفتار۔سنگین نوعیت کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب چھ اشتہاری بھی دھر لیے ملزمان سے دو گاڑیاں،1800گرام چرس اور دوکانوں سے چوری ہونے وال سامان برامد تفصیلات کے مطابق
ڈی آئی جی میرپور سجاد چوہدری
ایس پی کوٹلی راجہ اکمل
اے ایس پی سید عباس علی
ڈی ایس پی چوہدری عنصر کی حصوصی ہدایت پر عبدالرحمان ایس ایچ او نکیال نے ہمراہ غلام ربانی ASI طارق محمود ۔محمد جمیل تفتیشی ہیڈکنسٹیبلان سعید عزیز DFC محمد ادریس افراز نیازی ۔امجد نقاش ۔کنسٹیبلان کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم کے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم شاہد ولد خالق ساکن کھوئیرٹہ اور ملزم سجاد خان ولد بادشاہ انور ساکن وہاڑی کے قبضہ سے 1800گرام چرس برآمد کرتے ہوے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات علت نمبر 58/21,59/21 درج کرتے ہوے ملزمان حوالات بند کر کے تفتیش شروع دریں اثنا ایکے اور کاروائی کے دوران ملزم آصف شاہ ساکن نارہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چوری کی مہران کار اور کیری ڈبہ برامد کر کے ملزم سے تفتیش کی تو دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کے اس نے جندروٹ کے مقام پر اعظم نامی شخص کی دوکان کے تالے توڑ کر سامان بھی چوری کیا تھا جبکہ تھانہ پولیس نکیال کو سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب چھ مجرمان اشتہاری بھی گرفتار کر کے حوالات بند کر کے تفتیش شروع کر دی دوران تفتیش مزیدسنسنی خیز انکشافات متوقع ۔۔۔۔۔۔۔۔

Scroll To Top