Student News

سکھ کے میڈیکل کالج غلام محمد مہر کے ہاسٹل کے کمرے میں طالبعلم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق طالب علم طارق علی شاہانی کی لاش اور  ایک نوٹ ملا ہے ۔

پولیس کے مطابق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی طور پر خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔ پولیس کے مطابق  طالبعلم طارق علی شاہانی کا تعلق رانی پور سے تھا جبکہ وہ کالج ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔

Scroll To Top