Muzaffarabad News

آزادکشمیرکے معروف او رنامور عالمی یافتہ نعت خواں مقدس ماہ میں آخرت کے سفر پر روانہ ہو گئے مرحوم آج ایک المناک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے مرحوم کی وفات کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی علاقے کی فضا سو گوار ہو گئی ۔

180290191_3065618696999262_8321843438556990174_nتفصیلات کے مطابق

( کوٹلہ بھیڑی ) مشہور نعت خواں کوٹلہ بھیڑی ,مظفرآباد اور آزادکشمیراور انتہائی عظیم شخصیت کے مالک آج مچھیارہ گاڑی حادثے میں ہم سے اچانک بچھڑ گئے ہیں آج ہر آنکھ اشکبار ہے اللہ پاک رمضان المبارک کے صدقے حاجی قاری عزیزالرحمان صاحب کو شہادت کے درجے پر فائز فرمائے اور اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو جلد صحتیاب فرمائے
Scroll To Top