1,760

سماہنی نوجوان نے لڑکی کو گولی مار دی

بریکنگ نیوز
چوکی سماہنی( رپورٹ امجد عزیز کاشر سے)یونین کونسل باغسر بنڈالہ کے گاؤں باغچگہ میں نوجوان نے ایک لڑکی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کر لی،نوجوان کی شناخت عبدالماجد ولد محمد رفیق کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او پولیس تھانہ چوکی طارق محمود سلہریا ہمراہ پولیس نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔نوجوان کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی،زخمی لڑکی کو بھمبر اور بعد ازاں گجرات ریفر کر دیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں