36

پاکستانی نژاد شہری فرانس میں انتقال کر گئے

میرپور)عدالت نیوز( حاجی عبدالغفار فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کر گئے فضا سوگوار ہر آنکھ اشکبار ۔اہل خانہ صدمے سے دوچار ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نثراد شہری فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کر گئے مرحوم حاجی عبدالغفار کا جسد خاکی گزشتہ روز آبائی گاؤں پہنچا تو کہرام مچ گیا مرحوم کو آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں