55

نکیال کریلہ کے مقام پر سلائیڈنک ایک مسافر جانبحق

نکیال(عدالت )نکیال آزادکشمیر میں حالیہ مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی آج علی الصبح خطرناک لینڈ سلائینڈنگ کی زد میں آ کر ایک مسافر جان کی بازی ہار گیا ۔یہ افسوسناک واقعہ نکیال کریلہ کے مقام پر پیش آیا ۔جبکہ ڈیڈ باڈی کو لے جانے والی ایمولینس بھی لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے پھنس گئی ہے ۔

نکیال کریلہ کے مقام پر سلائیڈنک ایک مسافر جانبحق۔ روڈ مکمل طور پر بلاک ہو گئی جبکہ باڈی لے جانے والی ایمبولینس بھی پھنس گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں