35

مسلم ہینڈ انسانی خدمت میں پھر بازی لے گیا

میرپور (نیوز ) مسلم ہینڈ نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ۔زلزلہ آئے ،سیلاب آئیں ملک میں جب بھی کوئی ناگہانی آفات آتی ہیں مسلم ہینڈز اور ان کی ٹیم لوگوں کی مدد کرنے میں صف اول کا کردار ادا کرتے ہیں مسلم ہینڈز کی انسانی خدمت کو عوام سلام پیش کرتے ہیں حالیہ پاکستان میں آنے والے سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لیے مسلم ہینڈز کی ٹیمیں کراچی پہنچ چکی ہیں جہاں پر پروفیشنل ڈاکٹر اور ان کی ٹیم مریضوں کا مفت علان کر رہیں اور ان کو مفت ادویات بھی فراہم کر رہی ہے ۔کراچی کے عوام نے مسلم ہینڈز کے اس کام کو سراہتے ہیں جھولیاں اٹھا کر دعائیں دی ہیں

کراچی: سیلابی علاقوں میں میڈیکل کیمپس جاری ہیں جہاں پروفیشنل ڈاکٹرزکی مدد سے مریضوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے اور انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

Medical camps are going on in flood-affected areas where patients are being treated free of cost with the help of professional doctors and free medicines are also being provided to them.
#خدمتکاسفر
#flood #donate #savelives #emergency #Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں