24

میرپور بچے کی لاش مل گئی

میرپور (عدالت نیوز) میرپور بن خرماں کے رہائشی کا معصوم بیٹا جو کہ گزشتہ روز شدید بارش میں برساتی نالے میں بہہ گیا تھا کی لاش مل گئی لاش جہلم سے ملی اہلیان میرپور کے نوجوانوں نے بچے کی ڈیڈ باڈی کو ڈھونڈنے کے لیے دن رات محنت کی انہیں سلام ۔

اپ سب کی دعاؤں سے بچے کی لاش جہلم سے مل گئی ہے بچے کے گلے میں تعویذ سے باڈی کی شناخت ہو گئی ہے کل سے ضلعی انتظامیہ میرپور ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال اے سی منیر قریشی پولیس ریسکیو پاوندہ واٹر ریسکو پاوندہ شہری دفاع کے رضا کاروں عوام علاقہ رنگ نسل سیاست سے بالا ہو انسانی ہمدردی کے ناطے جو کام کیا اپنے اپ کو خطروں میں ڈالا ایک جان جوکھوں والا مشکل کام اپنے ذمہ لیا محنت کی اللہ تعالیٰ ان سب کو اجر عظیم عطا کرے والدین دیگر رشتہ داروں کو صبر کی توفیق دے امین جن اداروں افراد نے لاش کی تلاش میں مدد دی سب کا شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں