8

میرپور لین دین کا تنازعہ

میرپور لین دین کا تنازعہ
نوجوان پر فائرنگ کر دی گئی
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا زخمی نوجوان ہسپتال منتقل
لین دین کا تنازعہ ،مرزا جمیل کی عظمت علی پر فائرنگ، شدید زخمی کردیا
مرزا جمیل ولد محمد شریف نے منگلا بلا کرمجھے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا،عظمت علی
ایس ایچ او تھانہ منگلا نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا یا اور تفتیش شروع کر دی
منگلا(نمائندہ خصوصی) شریف کا بیٹا بدمعاش بن گیا لین دین کے معاملے پر اپنے پاس بلا کر مرزا جمیل نے عظمت علی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر ویا مضروب کی درخواست پر تھانہ منگلا نے مقدمہ درج ملزمان گرفتار تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق عظمت علی جہلم کے رہائشی نئے تھانے میں درخواست دیں کہ میرا مرزا جمیل ولد محمد شریف سے لین دین تھا جس نے مجھے منگلا بلا کر دوران گفتگو مجھے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اس کے ساتھ ندیم نامی شخص بھی موجود تھا تھا درخواست کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ منگلا نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا یا اور تفتیش شروع کر دی وجہ عناد لین دین بتایا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں