44

میرپور حادثہ نوجوان جاں‌بحق

محمد اکرام ولد محمد اسحاق ساكن پل منڈہ کنسٹیبل ٹریفک پولیس کو مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر نمبر ajk.A.9705جسکو ڈرائیور عبدالرحمن ولد محمد یوسف ساكن سیالکوٹ چلا رہا تھا نے ایکسیڈنٹ کر کے شہید کر دیا۔
ڈرائیور مذکور کو تھانہ منگلا نے گرفتار کرکے بند حوالات کر دیا
ڈیڈ باڈی شہید کی سرکاری ہسپتال موجود پولیس ضابطہ کاروائی میں مصروف عمل ہے مرحوم شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں