1,142

میرپور لوڈشیڈنگ میں اضافہ شہری پریشان

میرپور (پی آئی ڈی ) محکمہ برقیات میرپور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ آئیسکو کے مطابق ملک بھر بجلی کا 8ہزار میگا واٹ کا فارٹ شال پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے دیگر شہروں کی طرح میرپور میں بھی 8 گھنٹے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ۔محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے اعلی احکام آ ئیسکو اور واپڈا سے مسلسل رابطہ میں ہیں جونہی فارٹ شال میں کمی آئے گئی تو بالخصوص میرپور میں کم سے کم بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوگئی جائے گئی۔ترجمان برقیات نے کہاکہ ضلع میرپور میں جلد ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے گا ۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام الناس کو ہونے والی تکالیف کا بھر پور احساس ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں