کوٹلی آزادکشمیر کا نوجوان ٹریفک حادثے میںجاںبحق ہو گیا
ضلع کوٹلی کا نوجوان گجرانوالہ ٹریفک حادثے میںجان کی بازی ہا گیا
نوجوان کی موت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی
نوجوان کی موت خبر سنتے ہی اہل خانہ پر سکتہ طاری ہو گیا
سائیں عثمان عباس سروری دربار عالیہ کھلی شریف کالاڈب والے گوجرانولہ میں ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور پوری فیملی کو صبر
جمیل عطا فرمائے آمین۔