54

کوٹلی کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا

آزادکشمیر کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا

کوٹلی آزادکشمیر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ معزز عدالت العالیہ نے سنا دیا

کئی سال پہلے کوٹلی آزادکشمیر میں ایک شخص سید آصف قتل ہو تھا اور جس کا مقدمہ ظفر اقبال ملک کیخلاف درج کیا گیا تھا

اس مقدمہ کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے

 جس میں موجودہ حکومت کے وزیر ہائیر ایجوکیشن کو جرمانے اور قید کی سزا سنائی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا

 ۔۔کوٹلی مشہور سید آصف قتل کیس ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ جسٹس خالد رشید صاحب اور جسٹس سردار اعجاز صاحب نے مرکزی ملزم وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کو 14 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ فیصلہ سنا دیا گیا ۔۔

آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید کی سزا سنا دی،کمرہ عدالت سے گرفتار،مقدمہ کا فیصلہ 19 سال بعد جناب جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں