19 سال قبل کوٹلی میں قتل ہونے والے نوجوان امیر آصف شاہ کے مقدمہ کا فیصلہ پرسوں 3 آگست کو سنایا جائیگا، اس مقدمہ کی خاص بات یہ ہےکہ مرکزی ملزم وزیر ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر ملک ظفر اقبال ہیں جو سزا کی صورت میں نہ صرف وزیر نہی رہیں گے بلکہ اسمبلی رکنیت سے بھی محروم ہو جائیں گے،مزکورہ مقدمہ کا فیصلہ جناب جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے مخفوظ کر رکھا تھا
68