53

آزادکشمیر کا نوجوان شادی سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا

آزادکشمیر کا نوجوان شادی سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا
نوجوان کی موت پر اہل خانہ شدت غم سے نڈھال
نوجوان کی چند روز قبل منگی ہوئی تھی
کل منگنی ہو اور آج موت کا فرشتہ آ لے۔دکھ کی ایک ایسی داستان جوسُن کر انسووں بے قابو ہو جاہئں۔راولاکوٹ کے نواحی گاوں علی سوجل کا یہ خوبصورت جوان اپنی منگنی کی شاپنگ کے لیے جاتے ہوے راولپنڈی میں ٹریفک حادثےمیں اپنی جان کی بازی ہار گیا۔راجہ نوید دو سال کا تھا جب اس کی ماں جوانی میں ہی اس دنیا فانی سے چلی گئی تھی۔اور اب خود جوانی میں لوٹ گیا۔یا اللہ درجات میں بلندی عطا فرما۔امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں