سماہنی آزادکشمیر میں خونی حادثہ تین معصوم طالب علم المناک حادثے کا شکار ہو گئے جن میں ایک جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو شدید تشویشناک حالت میں ہیں.
سوشل میڈیا پر احتجاج کے پیشِ نظر برنالہ تھانہ میں سمیرا اظہر کے خلاف پولیس کی مدعیت میں پرچہ کٹ گیا _
ملزمہ مشہور زمانہ جام اظہر کی بیٹی ہے جو برنالہ جا رہی تھی کی پراڈو گاڑی کی زد میں آ کر موٹر سائیکل پر سوار 3سگے بھائی کچلے گئے جن میں سے ایک جانجق ہوا 2کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے پراڈو گاڑی میں رکھا گیا مور بھی حادثہ میں ہلاکت کا نشانہ بنا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اوور سپیڈ کی بدولت رونما ہوا حادثہ کے فوری بعد ملزمہ نے فرار کی کوشش کی جسے برنالہ پولیس نے ناکام بنا دیا بعد ازاں تھانہ برنالہ سے طبی معائنہ کے لیے ملزمہ کو ڈی ایچ کیو بھمبر منتقل کر دیا گیا ہے
مسلم ہینڈ انسانی خدمت میں پھر بازی لے گیا
کوٹلی عدالت نے نوجوان کو سزائے موت سنادی
کوٹلی میں افسوسناک واقعہ
برطانیہ بچی سے زیادتی
پاکستانی نوجوان برطانیہ میں قتل
میرپور پولیس کی کاروائی چھ خواتین سمیت دس ملزمان گرفتار
بھمبر کی بیٹی راولپنڈی ہسپتال میںزندگی کی بازی ہار گئی
اسلام گڑھ ظلم کی انتہا ہو گئی
کوٹلی کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا
ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف سخت ترین کاروائی کا حکم