Best Law College in UK

Best Law College in UK

میرپور(عدالت نیوز)میرپورماموں درندہ بن گیا اپنی بھانجی کیساتھ زیادتی کر ڈالی ملزم کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم سے تفتیش شروع،

 

Best Law College in UK

 

تفصیلات کیمطابق خونی رشتوں کا تقدس پامال باغ کے رہائشی نے اپنی بھانجی کو مبینہ جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ملزم سرفراز کی اہلیہ اور لڑکی متاثرہ لڑکی مسماة،ح،کے والدین شہر سے باہر گے ہوئے تھے کہ ملزم سرفراز ولد منظور قوم جٹیالہ ساکن باغ حال سیکٹر B/5میرپور نے گھر میں موجود اپنی بھانجی کو مبینہ درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بے آبرو کر دیا ذیادتی کی شکار لڑک نے معاملہ افشاءکر دیا

 

Best Law College in UK

جس پر تھانہ سٹی پولیس کو متاثرہ لڑکی کے ورثاءکی جانب سے رپورٹ کی گئی پولیس نے ملزم سرفراز جوکہ چائے کا ٹھیلہ لگاتا ہے کو گرفتار کرتے ہوئے حوالات بند کردیا۔

Scroll To Top