Mirpur News

Mirpur boy and Fir News

 

میرپور کے نوجوانون نے لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

میرپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) میرپور کے رہائشی نوجوانوں نے کم عمر لڑکے سے بد فعلی کر ڈالی ،ملزمان فرار ،سیکٹر دی تھری میرپور میں قوم لوط کے پیروکار نے لڑکے کے ساتھ غیر فطری عمل کیا۔مقدمہ درج ملزمان فرار ۔تفصیلات کے مطابق عمیر بن مسعود ساکن کتھیاڑہ نے تھانہ سٹی میرپور میں درخواست دی ہے کہ ملزمان عزیز ولد نامعلوم اور تین نامعلوم ملزمان ساکنان کھاڑک نے سائل کو ورغلا کر سیکٹر ڈی تھری لے گئے اور وہاں لے جا کر غیر فطری عمل کیا جس پر پولیس تھانہ سٹی میرپور نے مقدمہ علت نمبر 324/21کے تحت مقدمہ درج کر لیا ملزمان کو گرفتار نہ کیا جا سکا ہے مزید تفتیش محمد ارشد ایس آئی کے سپرد کر دی گئی ہے ۔

Scroll To Top