[X]

AJK Boy Died in UK

 

MBA IN UK University

 

کوٹلی آزادکشمیر کا نوجوان برطانیہ میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا

علی اصغر ملک آف رولی جبرپرتھان. معروف کاروباری شخصیت حال مقیم یوکے. کوٹلی میں سٹریٹ لائٹ کے نام سے مشہور انٹرنٹ کیفے ہوا کرتا تھا . مرحوم ملنسار اورہنس مکھ شخصیت کے مالک تھے. انتہائی خوش اخلا ق انسان تھے. 2009-2010 میں سٹوڈنٹ ویزا پر انگلیڈ گیے اورماضی قریب میں پاکستان کا دورہ بھی کیا. سوشل میڈیا پر متحرک رهتے تھے… الله نے صحت اور پیا ری صورت بھی عطا فر ما ئی تھی. اپنی محنت اور لگن سے تیزی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کررہے تھے. گزشتہ ماہ برطانیہ میں نسلی تعصب کاشکار ہوگیے. کسی کو کیا پتہ تھا یہ ہر وقت مسکرا نے والا چہرہ ایک دن سب سے ہمیشہ کے لیے دور چلاجا ے گا.مرحوم /مقتول جب صبح 5 بجے ٹیکسی کی جاب کر رہے تھے کہ نشے مین دھت پچھلی سیٹ پر بیٹھے غنڈوں نے آپ پر تیز دار آ لے سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا.مقتول کئی دن موت وحیات کی کشمکش میں مبتلاء رہنے کے بعدزندگی کی بازی ہار گے. اس ناگہانی موت کو لواحقین کی پریشانی کے باعث کچھ روز پوشیدہ رکھا گیا. اس اندوناک واقع پر برطانوی پولیس مزید تفتیش بھی کر رہی ہے ..الله پاک علی اصغر مرحوم کی مغفرت فرما ے.. اور انکے بھا ئی اور پوری فیملی دوستوں کو صبر جمیل عطا فر ما ے..آمین

Scroll To Top