[X]

Dadyal

ڈڈیال۔(نمائندہ خصوصی)
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والے برطانیہ کے شہر لندن (اکسبرج) کے رہائشی معروف شخصیت محمد قابل حسین مغل کی زوجہ محترمہ اور محمد عمر حسین، محمد ذکریہ حسین کی والدہ محترمہ،سابق کونسلر سیاکھ تنویر محمود مغل کی بھابھی،صحافی ہارون محمود مغل،وقار محمود مغل کی خالہ محترمہ جو کہ برطانیہ کے شہر لندن (اکسبرج) میں رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین برطانیہ میں ادا کی جائیں گی دعا گو ہیں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش  فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔آمین۔
Scroll To Top