[X]

Khuiratta News

کھوئی رٹہ :
زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم گولی لگنے سے ایک شہری سبط ولد بشیر زخمی ہو گیا جو کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوٹلی ریفر کر دیا گیا ہے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے اور مقدمہ درج کر کے چیف ملزم عمر خطاب ولد محمد خورشید ساکن دھناں کو گرفتار کر لیا، مزید تفتیش شروع کر دی ہے
Scroll To Top