Mirpur News

میرپور(عدالت نیوز)محمد ساجد ولدمحد صادق عمر37 /36 قوم مغل مذکور کا ذھنی توازن درست نہ تھا اور گزشتہ 3/2دن سے گھر سے غایب تھا آج محمدساجد کی ڈیڈ باڈی منگلا ڈیم واقع چندرال میرپور سے ملی۔اطلاع ملنے پر تھانہ تھوتھال کے عملے نےموقع پر پہنچ کر ضابطہ کی کارواٸی شروع کر دی ھے ۔جبکہ مرحوم محمد ساجد کے ورثاء نے چند دن قبل تھانہ تھوتھال میں محمد ساجد کے حوالے سے گمشدگی رپورٹ درج کرائی تھی۔

 

بمقام ماڈرن جبوٹ نہر سے ایک نامعلوم نعش ملی ہے پولیس تھانہ افضل پور کاروائی میں مصروف عمل

Scroll To Top