Mirpur Murder News

پسند کی شادی برات والے دن دولہا قتل .لڑکی کے بھائی نے بہنوئی کو قتل کر دیا

ابوبکر جلال اپنی برات گھر لے کر پہنچا کے دلہن کے بھائی نے فائر مار دیے لڑکی کا بھائی قابل خان رشتے سے نا خوش تھا
ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور پہچا دیا گیا
پولیس موقع پر پہنچ گی مزید تفتیش جاری

Scroll To Top