Mirpur

میرپور(عدالت نیوز )نیو سٹی پولیس کی کارروائی رنگ ریلیاں مناتا جوڑا بن خرماں سے گرفتار ملزمان کیخلاف پرچہ درج تفصیلات کیمطابق نیو سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر بن خرماں میں کرائے کے گھر پر چھاپہ مار کر ملزم وقاص قوم کھوکھر ساکن گوجر خان اور مسمات ،آ، کو  زید ایچ اے  کے تحت گرفتار کر لیا پولیس نے بے شرم جوڑے کیخلاف پرچہ درج کر کے  کے تحت پرچہ درج کر لیاہے 

 گرفتار لڑکی اور لڑکے کے بارے میں پولیس سے جب معلومات کے لیے رابطہ کیا گیا  تو پولیس  ٹال مٹول سے کام لینے لگی

 عوامی حلقوں نے پولیس کے اس رویے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے

Scroll To Top