[X]

Pakistani Son murder his father

 

گجرات کے علاقے جلالپورجٹاں میں سگے بیٹوں نےجائیداد ہتھیانے کے لالچ میں اپنے باپ کو موت کےگھاٹ اتاردیا
تھانہ صدر جلالپورجٹاں میں درج ایف آئی آر کےمطابق محلہ بابے دا لاہور میں سنگدل بیٹے عرفان نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنے باپ 60 سالہ محمد بوٹا کو فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار کر کےقتل کر دیا
ذرائع کے مطابق مقتول کا اپنے بیٹوں کےساتھ جائیداد کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت تھا
مقتول نے دو شادیاں کر رکھی تھیں
پولیسں نےنعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کی اورمقتول کے بھائی جاوید کی مدعیت میں عرفان،عمران اور دیگر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Scroll To Top