News AJK

انتظار کی گھڑیاں ختم

 

وزیراعظم آزادکشمیر کے نام کا اعلان کر دیا گیا

تحریک انصاف آزادکشمیر نے اپنے وزیراعظم کے نام کا چناؤ کر لیا

وزیراعظم کے نام کی منظوری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دی

 

سردار عبدالقیوم نیازی
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لئے تحریک انصاف کی طرف سے امیدوار نامزد کر دیئے گئے
کچھ دیر میں وزیراعظم کیلئے ان کے کاغذات جمع ہونگے ۔
Scroll To Top