[X]

Category Archives: National

Feed Subscription

گزشتہ 4 ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آرہی ہے: وزارت خزانہ

گزشتہ 4 ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آرہی ہے: وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ گزشتہ چار ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں انڈوں اور خوردنی گھی کی قیمتوں میں اضافے ...

مزید پڑھیں »

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ

800 برس بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا نظارہ دنیا بھر میں کیا گیا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پرجنوب مغرب کی جانب نظر آنے والا حسین اور یادگار منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا ...

مزید پڑھیں »

لندن میں کرونا کی 23نئی خوفناک اقسام، دنیا دوبارہ بند ہونے لگی، ممالک نے اپنے بارڈر سیل کرنا شروع کر دیے

لندن میں کرونا کی 23نئی خوفناک اقسام، دنیا دوبارہ بند ہونے لگی، ممالک نے اپنے بارڈر سیل کرنا شروع کر دیے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد پچھلے اتوار کے ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے کوئی رابطہ ممکن نہیں، وزیر خارجہ

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے کوئی رابطہ ممکن نہیں، وزیر خارجہ

ملتان : شاہ محمود قریشی نے اسرائیل سے متعلق کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے کوئی رابطہ ممکن نہیں، ہم پر اسرائیل تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں دربار عالیہ حضرت شاہ رکن ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوسکتا ہے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوسکتا ہے، تحقیق میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن: کورونا وائرس کی ویکسینز کی ٹرائلز جاری ہیں اور جن ویکسین کی منظوری دی گئی ہے ان کے لگوانے کے بعد سائیڈ ایفیکٹس بھی سامنے آرہے ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ...

مزید پڑھیں »

‘مولانا شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا’

‘مولانا شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا’

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بناوٹ کے اصولوں حقائق چھپ نہیں سکتے، پی ڈی ایم لیڈر نے قوم کو مولانا ڈیزل کا اصل چہرہ دکھا دیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی ...

مزید پڑھیں »

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر: مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ نے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا بیماری نہیں نیو ورلڈ آرڈر کی ریہرسل ہے: سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

کورونا بیماری نہیں نیو ورلڈ آرڈر کی ریہرسل ہے: سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کورونا کوئی بیماری نہیں بلکہ نیو ورلڈ آرڈر کی ریہرسل ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں نیو ورلڈ آرڈر کو دو شکلوں میں مسلط ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکی پروازوں پر پابندی کے باعث پی آئی اے نے آج 21 دسمبر کو سعودیہ جانے والی18 پروازیں منسوخ کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 9739 اور 9760 ملتان، جدہ اور لاہور منسوخ کردی گئی ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کی دریافت پر عالمی ادارہ صحت کا مؤقف سامنے آگیا

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کی دریافت پر عالمی ادارہ صحت کا مؤقف سامنے آگیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد  لاک ڈاؤن کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top