[X]

Category Archives: National

Feed Subscription

کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان، فواد چوہدری کو پھر وزارت اطلاعات کی پیشکش

کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان، فواد چوہدری کو پھر وزارت اطلاعات کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں اہم اور بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق فی الحال کابینہ میں ردو بدل کو چند دن کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان چند روزبعدکابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کریں گے جس کے لیے انہوں نے اپنے قریبی ساتھیوں ...

مزید پڑھیں »

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 103 اموات

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 103 اموات

ملک میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے ہلاکت خیز رہے جس میں 103 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46665 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ...

مزید پڑھیں »

آپریشن سے 16 افراد کی بینائی متاثر ہونے پراسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

آپریشن سے 16 افراد کی بینائی متاثر ہونے پراسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

ملتان میں آپریشن سے 16 افراد کی بینائی متاثر ہونے پر نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل  کردیا گیا جبکہ ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب عزیز نے ملتان میں نجی اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن چکے، مسلم لیگ ن ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی ہے۔ لاہور  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top