Category Archives: Muzaffarabad

Feed Subscription

حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا،موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو کیا جائے گا،20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا

حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا،موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو کیا جائے گا،20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا

مظفرآباد(یو این پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ہٹ دھرمی (ن) لیگ میں اختلافات‘ حکومت کیلئے مشکلات کا سامنا‘ 20سے زائد ممبر قانون سا زاسمبلی نے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا دیا۔موجودہ حکومت کو 6ماہ پورے ہوتے ہی وزارت عظمیٰ کی تبدیلی کے لیے پاور آف شو ...

مزید پڑھیں »

ریحام خان کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات،عوامی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ،کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

ریحام خان کی راجہ فاروق حیدر سے ملاقات،عوامی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ،کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے:وزیر اعظم آزادکشمیر

. مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہائیڈرل اور ٹورازم کے شعبے ریاست کو معاشی خودکفالت کی جانب گامزن کر سکتے ہیں۔ریاست کو معاشی خودکفالت کی طرف لے کر جانا ہماری ذمہ داری ہے۔کسی کو عام آدمی کا حق ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کشمیر میں نان اسٹیٹ ایکٹر ہے جسکا کشمیر سے کوئی لینا دینا نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

ہندوستان کشمیر میں نان اسٹیٹ ایکٹر ہے جسکا کشمیر سے کوئی لینا دینا نہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دشمن ہماری سرحدوں کو غیر محفوظ بنا نا چاہتا ہے جبکہ کچھ لوگ پانامہ لیکس کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہیں ۔ میڈیا کو اپنی ترجیحات کا ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے،کشمیری یہ پوچھتے ہیں کہ بھارت کے بے پناہ مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے:مشعال ملک

کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے،کشمیری یہ پوچھتے ہیں کہ بھارت کے بے پناہ مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے:مشعال ملک

مظفرآباد(پ ر)سینئر حریت راہنما یاسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لے ۔ کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے پرامن جدوجہد کا آغاز کر رکھا ہے اور کشمیریوں کی یہ پرامن جدوجہد دنیا بھر کے لئے رول ماڈل ہے۔کشمیری یہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی آزاد کشمیر کے شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری، پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا،دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا

بھارت کی آزاد کشمیر کے شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری، پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا،دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا

مظفرآباد(یو این پی)بھارت نے آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی ۔ بزدل بھارتی فوج نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ بھارتی جارحیت کا پاک فوج کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا ۔بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا لیا اور ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نظریاتی کا 25دسمبر کو آزادکشمیر میں مرکزی کنونشن کرانے کا اعلان

تحریک انصاف نظریاتی کا 25دسمبر کو آزادکشمیر میں مرکزی کنونشن کرانے کا اعلان

مظفرآباد (کے این آئی) پاکستان تحریک انصاف نظر یاتی گروپ آزاد کشمیر کے سربراہ خورشید احمد عباسی نے 25دسمبر کو مظفرآبادمیں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ آزاد کشمیر کا مرکزی کنونشن کروانے کا اعلان کر دیا۔دسمبر کو مظفرآبادمیں تحریک انصاف نظریاتی گروپ پاور شو کریگا، انتظامیہ کمیٹیوں کا اعلان جلد ...

مزید پڑھیں »

ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 7منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے منظور،میرپور سرکل کیلئے 229.521ملین روپے مختص

ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 7منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے منظور،میرپور سرکل کیلئے 229.521ملین روپے مختص

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے رواں سال 2016-17کیلئے 04محکمہ جات کے 07منصوبوں کیلئے 1043ملین روپے کی منظوری دیدی ہے ۔ ان07 منصوبوں پر رواں مالی سال کے دوران 168.864ملین روپے کے اخراجات آئیں گے۔04منصوبے جاریہ ہیں جبکہ 03نئے منصوبے شروع کیے گئے ہیں ۔ آزاد ...

مزید پڑھیں »

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کلس ہڑیالہ گجراں میں شیر آبادی میں گھس آیا‘ حملے سے بزرگ شدید زخمی،مویشیوں کو بھی نقصان

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کلس ہڑیالہ گجراں میں شیر آبادی میں گھس آیا‘ حملے سے بزرگ شدید زخمی،مویشیوں کو بھی نقصان

گڑھی دوپٹہ(بیورو رپورٹ)گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کلس ہڑیالہ گجراں میں شیر آبادی میں گھس آیا‘ شیر کے حملے سے چوہدری حاکم دین ساکنہ کلس زخمی ‘ عرصہ دراز سے مال مویشیوں کے نقصانات کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہا ہے ‘ عوام میں ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے

آزادکشمیر کے وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے

مظفر آباد(کے این آئی)آزادکشمیر کے وزراء بلاک میں پولیس کا کریک ڈاؤن،وزراء نے اپنے ہی کارکنان کے موٹر سائیکل اٹھوا کر تھانہ بند کر ادئیے، مختلف علاقوں سے کام کاج کیلئے آنے والے مسلم لیگی کارکنان کے موٹر سائیکل وزراء نے تھانے بند کرا دئیے ، کارکنان اپنی ہی حکومت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم فاروق حیدر نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین

وزیراعظم فاروق حیدر نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین

جہلم ویلی(بیورورپورٹ)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے وہ کام کردکھایا جو ساٹھ سال میں کوئی نہ کرسکا ضلع ہٹیاں بالا میں بلدیہ کی حدود کے مین بازار میں سٹریٹ لائٹ لگادی عوام علاقہ کا لائق تحسین تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جمیل احمد افغانی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top