[X]

Category Archives: Muzaffarabad

Feed Subscription

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

پبلک سروس کمیشن توڑنا سراسر انصافی،من پسند افراد کوپھر بھی تعینات نہیں ہونے دیں گے:بیرسٹر سلطان

مظفر آباد(کے این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پبلک سروس کمشن کو جس انداز سے توڑا گیا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے اور اداروں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا اظہار مایوسی، عدالت العالیہ نے فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دیدیا :قیادت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کا اظہار مایوسی، عدالت العالیہ نے فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دیدیا :قیادت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

مظفرآباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے تعلیمی پیکج پر عدالت العالیہ کے فیصلے پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت العالیہ نے ہماری واضح نکات کو زیر غور نہیں لایا ہم نے رٹ پٹیشن میں قانونی کی بات کی ہے پالیسی پر بات نہیں کی تھی عدالت ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی پیکج،ہائیکورٹ نے تمام رٹ پٹیشنزخارج کر دیں،حکومت خود فیصلہ کرے:ریمارکس

تعلیمی پیکج،ہائیکورٹ نے تمام رٹ پٹیشنزخارج کر دیں،حکومت خود فیصلہ کرے:ریمارکس

مظفرآباد(کے این آئی)عدالت العالیہ نے کابینہ کے فیصلہ جس کی رو سے تعلیمی پیکج پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا کے خلاف دائر تمام رٹ پیٹیشنز خارج کر دی ہیں۔ فل کورٹ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس غلام مصطفی مغل ، سینئر جج جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی، جسٹس ...

مزید پڑھیں »

حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمیشن کو تحلیل کر دیا

حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمیشن کو تحلیل کر دیا

مظفرآباد(کے این آئی)حکومت آزاد کشمیر نے متنازعہ اور غیر آئینی پبلک سروس کمشن کو تحلیل کر دیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمشن کو برطرف کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکشن جا ری کر دیا گیا ہے۔ موجودہ پبلک سروس کمشن کو پی ایس سی ترمیمی ایکٹ کے مغائر قرار ...

مزید پڑھیں »

آزاد حکومت نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی

آزاد حکومت نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی

مظفرآباد(کے این آئی)حکومت آزادکشمیر نے محکمہ صحت کے5ڈاکٹرز کوپوسٹ گریجویٹ تربیت پرمامور گی کی منظوری دیدی ، سیکرٹریٹ صحت عامہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر وقار اشرف کو شیخ زاہد اسپتال لاہور ، ڈاکٹر فرقان تاج کوسی ایم ایچ کھاریاں، ڈاکٹر محمد جہانگیر کو ایم ایچ راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم،سالانہ بجٹ بھی منظور

محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم،سالانہ بجٹ بھی منظور

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے محکمہ اوقاف کی تنظیم نو ،غیر ضروری آسامیاں ختم ،آمدن کے مطابق اخراجات ،کمرشل پراپرٹی کا کرایہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق وصول کرنے ،ملکیتی عمارات کو اوپن بیڈنگ کے ذریعے لیز پر دینے ،اوقاف کی زمین پر ناجائز قابضین کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

وزیر اعظم پاکستان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے معجزانہ بچ گیا،دورہ مظفر آباد منسوخ

اسلام آباد(کے این آئی)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے مظفر آباد کیلئے ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئے لیکن مری میں موسم خراب ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی،کچھ دیر موسم صاف ہونے کا انتظار کرتے رہے مگر موسم ناساز ہونے کی وجہ سے وزیر ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے درجنوں قضاء تبدیل،امتیاز احمد سینئر تحصیل قاضی میر پور تعینات

آزادکشمیر کے درجنوں قضاء تبدیل،امتیاز احمد سینئر تحصیل قاضی میر پور تعینات

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر شریعت کورٹ نے بمفاد عدلیہ قضاء میں تبادلہ جات و تعیناتیوں کی منظوری دی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد یاسین ضلع قاضی کہوٹہ (حویلی ) کو تبدیل کرکے ضلع نیلم ،عبدالرحمان ضلع قاضی نیلم کو تبدیل کر کے ضلع قاضی باغ، محمود اختر چوہدری ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر میڈیکل کالجز نے 100ڈاکٹرز تیار کر لئے ،22دسمبر کو عوامی خدمت کیلئے دستیاب ہوں گے

آزادکشمیر میڈیکل کالجز نے 100ڈاکٹرز تیار کر لئے ،22دسمبر کو عوامی خدمت کیلئے دستیاب ہوں گے

مظفرآباد (کے این آئی)آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار آزاد جموں وکشمیر میڈیکل کالج کا پہلا بیج 22 دسمبر2016میں فارغ التحصیل ہو کر عوام الناس کی خدمت کیلئے دستیاب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان میڈیکل کالج کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں کیا گیا۔جس میں کہا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آ تے ہی چیف سیکرٹری کا نوٹس،ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم

حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آ تے ہی چیف سیکرٹری کا نوٹس،ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آزادکشمیر کے علاقے حویلی کہوٹہ میں شہری عبدالسلام ڈار پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیومنظر عام پر آگئی۔قومی میڈیا پر خبر سامنے لائے جانے پر چیف سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو انکوائیری کی ہدایت کردیں۔ڈپٹی کمشنر حویلی نے ایس پی کے ساتھ ملکر تحقیقات کا آغاز کردیا،جلد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top