Category Archives: Muzaffarabad

Feed Subscription

آزادکشمیر الیکشن کا شیڈول جاری،پولنگ21جولائی کو ہو گی

آزادکشمیر الیکشن کا شیڈول جاری،پولنگ21جولائی کو ہو گی

مظفر�آباد (پی آئی ڈی ) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفےٰ مغل نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ ( دسویں ) عام انتخابات 2016ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 21جولائی 2016 ء ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

چیف الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

مظفر�آباد (پی آئی ڈی )چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس غلام مصطفےٰ مغل نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ ( دسویں ) عام انتخابات اورضمنی انتخابات کے دوران عوام الناس ، سیاسی جماعتوں اور امیدواران کی پابندی کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ جس کے ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کا حکم، تمام بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹر فارغ،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کو اختیارات سونپ دئیے گئے

چیف الیکشن کمشنر کا حکم، تمام بلدیاتی اداروں کے ایڈمنسٹریٹر فارغ،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کو اختیارات سونپ دئیے گئے

مظفر�آباد (پی آئی ڈی )آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ عام انتخابات کو غیر جانبدارانہ ، منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر کی ہدایت کے مطابق تمام میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹیز، ضلع کونسلزاور دیگر تمام بلدیاتی اداروں میں ...

مزید پڑھیں »

کرپشن میں کشمیری لیڈر آگے ہیں ،عوامی قوت سے مضبوط احتساب کا نظام لائیں گے:عمران خان

کرپشن میں کشمیری لیڈر آگے ہیں ،عوامی قوت سے مضبوط احتساب کا نظام لائیں گے:عمران خان

پلندری(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آزادکشمیر سے کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے اور ایک ایسا نظام لائیں گے جسمیں عوام سکھ اور چین سے رہیں۔آزادکشمیر میں پاکستان سے بھی زیادہ کرپشن ہے ۔ ہم یہاں ایک مضبوط احتساب ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں مہاجرین کے 3 حلقوں میں منظم دھاندلی کی سازش کاانکشاف

پنجاب میں مہاجرین کے 3 حلقوں میں منظم دھاندلی کی سازش کاانکشاف

مظفرآباد(کے این آئی)پنجاب میں مہاجرین کے 3 حلقوں میں منظم دھاندلی کی سازش کاانکشاف ‘ جموں 1 ‘ ویلی 2اور ویلی 3میں ہزاروں جعلی اور بوگس ووٹوں کااندراج‘ایم کیوایم‘ تحریک انصاف ‘ مسلم کانفرنس اور دیگر جماعتوں کا شدید احتجاج‘پنجاب الیکشن کمیشن اور آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو ...

مزید پڑھیں »

اسمبلی توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے:چوہدری لطیف اکبر

اسمبلی توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے:چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد(آئی این پی)وزیر خزانہ ،منصوبہ بندی،وترقیات سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے جس میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہو سکتی،کونسل الیکشن میں ضمیرفروشوں کو عوام انتخابات میں مسترد کرینگے ...

مزید پڑھیں »

دارالحکومت میں بلاول بھٹو کا 4جون کا جلسہ منسوخ،نئی تاریخ16جون طے کر لی گئی

دارالحکومت میں بلاول بھٹو کا 4جون کا جلسہ منسوخ،نئی تاریخ16جون طے کر لی گئی

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دارالحکومت میں 4 جون کو ہونے والا عظیم الشان جلسہ 4 جون کے بجائے 16 جون کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب گرفتار

7ارب روپے کے منصوبے میں کرپشن، گریٹر واٹر سپلائی میرپور کے دو اعلیٰ آفیسران شجاعت جلیل،اورنگزیب  گرفتار

میرپور/مظفرآباد(کے این آئی)آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو نے ایک کارروائی کے دوران شجاعت جلیل احمد چیف انجینئر / پراجیکٹ ڈائریکٹر گریٹر واٹر اینڈ سیورج سپلائی سکیم میرپور (PMU) اور اورنگزیب پراجیکٹ ڈائریکٹر (وقت) ڈپٹی ڈائریکٹر اورنگزیب کو گذشتہ روز گرفتار کر لیا۔ دونوں آفیسران کو 7 ارب روپے کے ...

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر الیکشن کمیشن میں نئیPTIرجسٹرڈ،فاروڈ بلاک نے انتخابی نشان ہاکی کیلئے درخواست جمع کرا دی

آزادکشمیر الیکشن کمیشن میں نئیPTIرجسٹرڈ،فاروڈ بلاک نے انتخابی نشان ہاکی کیلئے درخواست جمع کرا دی

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف )نظریاتی (کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فاروڈ بلاک کی 46 رکنی کور کمیٹی نے آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف )نظریاتی ( کے نام سے پارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سرکاری محکمہ جات کو اشتہارات محکمہ اطلاعات کے زریعے شائع کرانے کا پابند کر دیاگیا

سرکاری محکمہ جات کو اشتہارات محکمہ اطلاعات کے زریعے شائع کرانے کا پابند کر دیاگیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی )چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ نے تمام سربراہان محکمہ جات کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ آئند ہ کوئی بھی محکمہ حکومتی پالیسی کے مغائر براہ راست اشتہارات قومی و مقامی اخبارات میں شائع نہیں کروائے گا۔تمام محکمہ جات اپنے محکموں کے اشتہارات محکمہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top