[X]

Category Archives: Muzaffarabad

Feed Subscription

بلوچستان دھماکہ میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ملوث،عالمی برادری بھارتی دہشتگرد نریندر مودی کو باز رکھے ورنہ اسکا انجام برا ہو گا:فاروق حیدر

بلوچستان دھماکہ میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ملوث،عالمی برادری بھارتی دہشتگرد نریندر مودی کو باز رکھے ورنہ اسکا انجام برا ہو گا:فاروق حیدر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کی پاکستان میں سیاسی اور جمہوری عدم استحکام کی سازشیں ناکام ہوں گی ۔دہشت گردی کے ذریعے اہل پاکستان کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جا سکتا ۔دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ۔ ...

مزید پڑھیں »

عوام نے جو اعتماد کیا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو متزلزل نہیں ہونے دے گی:راجہ فاروق حیدر

عوام نے جو اعتماد کیا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو متزلزل نہیں ہونے دے گی:راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی عوام نے مسلم لیگ (ن)کو بھاری مینڈیٹ دے کر وزیراعظم پاکستان کے ویژن پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی حکومت عوام کے اس اعتماد کو ...

مزید پڑھیں »

پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،بے بنیاد خبروں کے ذریعے ریاست کے اہم ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی:چیئر مین خواجہ شہاد احمد

پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،بے بنیاد خبروں کے ذریعے ریاست کے اہم ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی:چیئر مین خواجہ شہاد احمد

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) چیئر مین پبلک سروس کمیشن خواجہ شہاد احمد نے کہا ہے کہ پبلک سروس کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔پبلک سروس کمیشن میں ٹیسٹ و انٹر ویو کا تمام پراسس طے شدہ طریقہ کار کے تحت صاف ،شفاف اور غیرجانبدارانہ ہوتا ہے ۔میڈیا میں پی ...

مزید پڑھیں »

نو منتخب حکومت کا وزراء اور سرکاری ملازمین کا غیر ضروری پروٹوکول اور سٹاف ختم ،میرٹ سے ہٹ کر کی گئی تقرریوں کی منسوخی اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

نو منتخب حکومت کا وزراء اور سرکاری ملازمین کا غیر ضروری پروٹوکول اور سٹاف ختم ،میرٹ سے ہٹ کر کی گئی تقرریوں کی منسوخی اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن)کی نومنتخب حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کو اولین ترجیح جبکہ آزادکشمیر کو سوشل ویلفیئر اسٹیٹ بنانے ، مالیاتی و انتظامی ڈسپلن پر سختی سے عملدر آمد، ریاستی وسائل میں اضافے اور انتطامی اخراجات کو انتہائی کم سطح پر لانے ، قانون، آئین اور ...

مزید پڑھیں »

9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا،طارق فاروق، فاروق سکندر ، راجہ نثار، مشتاق منہاس، سردار میر اکبر، چوہدری عزیز، ڈاکٹر نجیب نقی ، نورین عارف اور افتخار گیلانی

9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا،طارق فاروق، فاروق سکندر ، راجہ نثار، مشتاق منہاس، سردار میر اکبر، چوہدری عزیز، ڈاکٹر نجیب نقی ، نورین عارف اور افتخار گیلانی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں و کشمیر کابینہ کی تقریب حلف بردار ی گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقد ہوئی ۔جس میںآزادجموں و کشمیر کی 9رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا۔صدر آزادجموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔9رکنی کابینہ میں چوہدری طارق فاروق، فاروق سکندر خان، راجہ ...

مزید پڑھیں »

آسامیوں کیلئے امتحانی پرچہ جات میں ٹمپرنگ،عدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا

آسامیوں کیلئے امتحانی پرچہ جات میں ٹمپرنگ،عدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے متنازعہ پبلک سروس کمیشن کی طرف سے مختلف آسامیوں کے لئے امتحانات کے دوران لئے گئے پرچہ جات میں ٹمپرنگ ثابت ہونے پرعدالت العالیہ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پی ایس سی کو سفارشات بھیجنے سے روک دیا ہے ...

مزید پڑھیں »

آزاد خطہ میں گڈ گورننس کا قیام ن لیگ کی اولین ترجیح ہے،جلد کابینہ تشکیل دیکر منشور کو عملی جامہ پہنائیں گے:فاروق حیدر

آزاد خطہ میں گڈ گورننس کا قیام ن لیگ کی اولین ترجیح ہے،جلد کابینہ تشکیل دیکر منشور کو عملی جامہ پہنائیں گے:فاروق حیدر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں گڈ گورننس کا قیام مسلم لیگ( ن) کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق آزادکشمیر کے عوام کو ایسابہترین حکومتی نظام مہیا ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے رٹ پٹیشن آزاد کشمیر عدالت العالیہ کے رو برو دائر کر دی گئی

آزاد کشمیر کے صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے رٹ پٹیشن آزاد کشمیر عدالت العالیہ کے رو برو دائر کر دی گئی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے رٹ پٹیشن آزاد کشمیر عدالت العالیہ کے رو برو دائر کر دی گئی ہے۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر کے عہدہ کے امیدوار، آل جموں وکشمیر مسلم لیگ کے صدر، اور ممتاز ریاستی قانون دان مجاہد حسین نقوی سینئر ایڈووکیٹ ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر اسمبلی،چوہدری یٰسین اپوزیشن لیڈر منتخب،سونی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بن گئے،سردار عتیق اور چوہدری یٰسین کو5,5ووٹ ملے سپیکر نے اپنا ووٹ یٰسین کو دیدیا

آزاد کشمیر اسمبلی،چوہدری یٰسین اپوزیشن لیڈر منتخب،سونی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بن گئے،سردار عتیق اور چوہدری یٰسین کو5,5ووٹ ملے سپیکر نے اپنا ووٹ یٰسین کو دیدیا

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی چوہدری محمد یاسین کواپوزیشن لیڈر اور آزاد ممبراسمبلی چوہدری علی شان سونی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا ان کی تقرری کا نوٹیفیکشن جمعرات کے روز جاری کر دیا گیا چوہدری محمد یاسین ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top