Category Archives: Mirpur

Feed Subscription

شہروں میں 6،دیہی علاقوں میں 8گھنٹوں سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی،شیڈول بھی جاری کریں گے:DCمیرپور

شہروں میں 6،دیہی علاقوں میں 8گھنٹوں سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی،شیڈول بھی جاری کریں گے:DCمیرپور

میرپور(نمائندہ عدالت)ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کہا ہے کہ ضلع میرپور میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم کرنے اور شہریوں کو بجلی اور پانی کی سپلائی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں محکمہ برقیات اور واپڈا احکام روابط میں ...

مزید پڑھیں »

منگلا ڈیم کے حساس حصہ سپل وے تالاب میں نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا، سینکڑوں من مچھلی ہلاک

منگلا ڈیم کے حساس حصہ سپل وے تالاب میں نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا، سینکڑوں من مچھلی ہلاک

منگلا(نمائندہ خصوصی) منگلا ڈیم انتہائی حساس ممنوع ایریا سپلوے تالاب میں کسی نامعلوم شخص نے زہر ڈال دیا ،سینکڑوں من مچھلی تڑپ تڑپ کر ہلاک ،عملے اور دیگر افراد کی موجیں لگ گئیں ،حساس علاقے میں گھنوانی کارروائی پر عوام حیران ارباب اختیار خاموش ، تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم ...

مزید پڑھیں »

چھوٹے بیٹے کا بیان کام آ گیا،ڈڈیال پولیس نے بیوی کے قاتل راشد کو گرفتار کر لیا

چھوٹے بیٹے کا بیان کام آ گیا،ڈڈیال پولیس نے بیوی کے قاتل راشد کو گرفتار کر لیا

ڈڈیال(بیورو رپورٹ) ڈڈیال پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے چار بچوں کی ماں کو سرمیں فائر مار کر قتل کرنے والا سفاک قاتل ارشد گرفتار کر لیا،ملزم کیخلاف مزید کارروائی جاری،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محمد ارشد نے شادی پر جانے کی ضد میں طیش میں آکر اپنی بیوی ...

مزید پڑھیں »

آوارہ جانوروں کو کنٹرول نہ کرنے اور فرائض میں غفلت مرتب کرنے پر پھاٹک مویشیاں میرپور کا ٹھیکہ منسوخ

آوارہ جانوروں کو کنٹرول نہ کرنے اور فرائض میں غفلت مرتب کرنے پر پھاٹک مویشیاں میرپور کا ٹھیکہ منسوخ

میرپور(نامہ نگار)میونسپل کارپوریشن میرپور نے شہر میں آوارہ جانوروں کوکنٹرول نہ کرنے اور روایتی سستی کا مظاہرہ کرنے پر پھاٹک مویشیاں کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا ہے اور ادارہ کے اپنے ملازمین کی ایک پانچ رکنی ٹیم تشکیل دے کر فیصلہ کیا ہے کہ آوارہ جانواروں کو پھاٹک میں بند ...

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے جیل ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا ، ملازمین کی اپ گریڈیشن اور مزید آسامیاں دی جائیں گی:چیف سیکرٹری

یکم جولائی سے جیل ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا ، ملازمین کی اپ گریڈیشن اور مزید آسامیاں دی جائیں گی:چیف سیکرٹری

میرپور(سٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری آزادکشمیر راجہ سلطان سکندر کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات پولیس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و آئی جی جیل خانہ جات چودھری گفتار اور سیکرٹری مالیات آزادکشمیر ملک صادق نے شرکت کی میٹنگ میں محکمہ جیل ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ حفاظتی انتظامات نہ کر سکی،بے قابو کار نہر اپر جہلم میں جا گری، بد قسمت باپ 2کمسن بیٹوں سمیت جاں بحق

انتظامیہ حفاظتی انتظامات نہ کر سکی،بے قابو کار نہر اپر جہلم میں جا گری، بد قسمت باپ 2کمسن بیٹوں سمیت جاں بحق

کھڑی شریف(عدالت نیوز)پلمنڈا کے مقام پر بے قابو توڈی کار نہر اپر دریائے جہلم میں جا گری، کار میں سوار بد قسمت باپ دو کمسن بیتوں سمیت جاں بحق، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، تربیت یافتہ عملہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو1122،پولیس اور ضلعی آفیسران ایک دوسرے کا منہ ...

مزید پڑھیں »

بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی

بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی

کھڑی شریف(کرائم رپورٹر)بالا موڑ کے مقام پر آمنے سامنے سے دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، پانچ افراد زخمی، زخمی کم و بیش 20منٹ تک سڑک پر تڑپتے رہے، پولیس تھانہ افضلپورنے حسب سابق بروقت فون نہ اٹھانے کی روایت برقرار رکھی، راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ...

مزید پڑھیں »

NAPکے تحت کھڑی شریف،میرپور میں گرینڈ آپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار

NAPکے تحت کھڑی شریف،میرپور میں گرینڈ آپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار

میرپور(راجہ شفاقت)نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کی ہدایات پر انتظامیہ ، پولیس اور حساس ادارہ کا افضل پور ، چیچیاں ،پل منڈا ، جاتلاں ، پنڈی سبھر وال میں گرینڈ اپریشن، درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں اور غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ حساس اداروں کی نشاندہی ...

مزید پڑھیں »

میرپورڈی جی ایم ڈی اے چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام ‘مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی

میرپورڈی جی ایم ڈی اے چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام ‘مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی

میرپور (آئی این پی) ڈائر یکٹر جنرل میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی چودھری جاوید اقبال کا ایک اور اچھا اقدام مجاہد ٹاون فیز ٹو میں پودوں کی نرسر ی قائم کر دی۔ ضرورت کے وقت ادارہ ترقیات پودے فراہم کرئے گا۔شجر کاری کے لیے شہری بھی اپنا کردار ادا کریں۔ڈی جی چودھری ...

مزید پڑھیں »

منگلا پولیس کا سابق سرکاری آفیسر کے ڈیرے پر چھاپہ،شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،3 غیرریاستی ملازم گرفتار

منگلا پولیس کا سابق سرکاری آفیسر کے ڈیرے پر چھاپہ،شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،3 غیرریاستی ملازم گرفتار

منگلا(میاں احمد رضا)ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم،ڈی ایس پی راجہ اظہر کے خصوصی احکامات پر منگلا پولیس کا سابق سرکاری آفیسر کے ڈھیرے پر چھاپہ، شراپ کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی، ڈیرے سے تین غیر ریاستی ملازم گرفتار، مقدمہ درج،مزید کارروائی شروع کر دی گئی، تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top