Category Archives: Mirpur

Feed Subscription

ٹیلی فون ایکسچینج ایس کام موبائل ٹاور نصب کرنے لیے تیار ہے،آزادکشمیر میں جلد3Gسروس فراہم کر دی جائے گی: لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری

ٹیلی فون ایکسچینج ایس کام موبائل ٹاور نصب کرنے لیے تیار ہے،آزادکشمیر میں جلد3Gسروس فراہم کر دی جائے گی: لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری

میرپور(آئی این پی) کمانڈنگ آفیسر ایس سی او میرپور ڈویژن لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف سبزواری نے کہاہے کہ ایس سی او آزاد کشمیر کے دور افتاردہ علاقوں میں بھی لینڈ لائن اور موبائل کی سہولیات فراہم کر رہا ہے جہاں کسی بھی موبائل کمپنی کی سروس نہیں ہم وہاں ایس کام ...

مزید پڑھیں »

DIGٹریفک پولیس کے خصوصی احکامات پر آزادکشمیر بھر میں 29908 قانون شکنوں کے چالان 10658550 روپے جامانہ

DIGٹریفک پولیس کے خصوصی احکامات پر آزادکشمیر بھر میں 29908 قانون شکنوں کے چالان 10658550 روپے جامانہ

میرپور(آئی این پی) ڈی آئی جی ٹریفک چوہدری سجاد حسین نے آزادکشمیربھرمیں ٹریفک مینجمنٹ بہتربنانے کے لیے مطابق ٹریفک قوانین خلاف ورزیوں پر کارروائی کرنے کے لیے احکامات جاری کیے جس پر گذشتہ چند دنوں میں سردارظہیراحمدٹریفک انسپکٹر مظفرآباد نے 5749 چالان کرتے ہوئے 1839300/= روپے جرمانہ، کفایت حسین انچارج ...

مزید پڑھیں »

رجسٹریشن نہ ہونے پر MUSTکے طلباء کا احتجاج جاری،انچارج شعبہ کی احتجاجی طلباء کو غلیط گالیاں

رجسٹریشن نہ ہونے پر MUSTکے طلباء کا احتجاج جاری،انچارج شعبہ کی احتجاجی طلباء کو غلیط گالیاں

میرپور (راجہ شفاقت )MUSTیونیورسٹی میرپور میں لاء کے طلبہ و طالبات کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری رہا ۔پاکستان بار کے ساتھ رجسٹریشن نہ ہونے پر طلباکی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق MUSTیونیورسٹی میں لاء کے طلبہ و طالبات نے اپنا احتجاج تیسرے روز بھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ ڈکیتی کا معمہ حل ، 18لاکھ 56ہزار روپے گھر سے برآمد ،اہل خانہ شامل تفتیش

اسلام گڑھ ڈکیتی کا معمہ حل ، 18لاکھ 56ہزار روپے گھر سے برآمد ،اہل خانہ شامل تفتیش

ایس ایس پی میرپورعرفان سلیم نے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ مورخہ 10اپریل کی رات کو محمدیونس ولد محمدحسین قوم مغل ساکن پیپلز کالونی اسلام گڑھ نے اپنے گھر میں دو مسلح افراد کا داخل ہوکر 21لاکھ روپے چھیننے کا مقدمہ درج کرایا تھا ۔بوقت وقوع مستغیث کی ...

مزید پڑھیں »

9کروڑ کی لاگت سے تیار لوئر کورٹس کے ایک جگہ قیام سے مسائل میں کمی آئے گی:چیف جسٹس

9کروڑ کی لاگت سے تیار لوئر کورٹس کے ایک جگہ قیام سے مسائل میں کمی آئے گی:چیف جسٹس

میرپور(سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے کہاہے کہ عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے اقدامات ترجیجی بنیادوں پر اٹھائے ہیں ۔میرپور میں نوکروڑ روپے کی لاگت سے لوئر کورٹس ایک ہی جگہ قائم ہونے سے سائلین کے مسائل میں خاطر ...

مزید پڑھیں »

ڈڈیال میں ہشتم فیل طلباء کو بھاری فیسوں کے عوض نہم میں داخلے کی کھلی آفرز ،مگر مچھوں کی چاندی

ڈڈیال میں ہشتم فیل طلباء کو بھاری فیسوں کے عوض نہم میں داخلے کی کھلی آفرز ،مگر مچھوں کی چاندی

ڈڈیال( بیورورپورٹ)ڈڈیال کے پرائیوٹ سکولوں میں ناکافی اور بھاری فیسوں کے بارے میں تو آئے شکایات تو وصول ہوتی ہیں لیکن ظلم کی ایک اور بڑی مثال قائم کردی طلباء کے مستقبل کے ساتھ بڑا دھوکہ جبکہ رقم کی لالچ میں ایمان کو بھی فروخت کردیا گیا ہے ڈڈیال کے ...

مزید پڑھیں »

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

عدالت نیوز ٹی وی نے پانچ وقت کی اذان کی نشریات کا آغاز کر دیا،مذہبی حلقوں کی طرف سے ٹیم کو خراج تحسین

میرپور(نمائندہ عدالت)عدالت نیوز کا پانچ وقت کی اذان کی شریات کا آغاز کر نا احسن اقدام ہے، اس عمل پر عدالت نیوز کی تمام ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار صدر سنی علماء و مشائخ کونسل میرپور علامہ اسلم خان نقشبندی،سیکرٹری نشر ...

مزید پڑھیں »

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت، اقبا ل رشید منہا س صدر منتخب

میر پور ( جنر ل رپورٹر ) آزادجمو ں وکشمیر ہا ئی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن کے انتخا با ت 2016-17مکمل ہو چکے ہیں جس میں اقبا ل رشید منہا س صدر اور را جہ ندیم خا ن جنرل سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے نو منتخب ...

مزید پڑھیں »

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

نانگی: کرنسی ایکسچینج میں دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو اسلحے کے زور پرعملے کو باندھ کر 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،جوئے وقوعہ نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے

میرپور(ماجد چوہدری+عماد گل)نانگی میں دن دیہاڑے کرنسی ایکسچینج پر ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات،ڈاکو دن دیہاڑے 95لاکھ روپے لوٹ کر فرار،عدالت نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، ڈاکو کرنسی ایکسچینج عملے میں موجود عملہ کو باندھ کر 20منٹ تک پیسے اکٹھے کرتے رہے ،پولیس نے مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی،3ملزم گرفتار

نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی،3ملزم گرفتار

میرپور(رپورٹنگ ٹیم)نکی منگلا میں زمین کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،تین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک،اسلام آباد ریفر کر دیاگیا،ایس پی زاہد مرزا،ڈی ایس پی سٹی راجہ اظہر اقبال، افضلپور،منگلا،تھوتھال اور سٹی پولیس کے ایس ایچ او صاحبان سمیت سیاسی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top