Category Archives: Mirpur

Feed Subscription

Bar News

میرپور( ظفر مغل سے)آزادجموں وکشمیرکی سب سے بڑی بار ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن میرپورکے آئندہ ماہ ہونیوالے انتخابات کیلئے جوڑتوڑشروع ۔سابق وائس چیئرمین بارکونسل ریاض نویدبٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت یونائیٹڈ پینل کوچھوڑکرپروفیشنل لائرزپینل میں شمولیت اختیارکرلی۔پروفیشنل لائرزکی صدارتی امیدوارہ سدرہ لطیف سمیت پورے پینل کی حمایت کااعلان۔تفصیلات کے مطابق آزادجموں ...

مزید پڑھیں »

News Police

میرپور (عدالت نیوز)تھانہ تھوتھال کی حدود میں گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کرنے والے پانچ افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا باقی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے نقص امن میں دفعہ 107 اور 151 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ تھوتھال کی حدود ...

مزید پڑھیں »

Dadyal News

ڈڈیال بیورو رپورٹ دانگلی اسلحہ برامدگی کا اصل مالک SHO عمار ڈار si اشتیاق علی و دیگر نے گرفتار کر لیا گزشتہ دنوں میں ناجائز اسلحہ کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی اور مقدمہ : 02/2022, مورخہ: 03/01/22, بجرائم: APC-224, AA – 15(2) / C درج کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

Mirpur News

Mirpur News

ڈڈیال(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی میرپورکامران علی کی جانب سےناجائز اسلحہ اورناجائز اسلحہ سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کےجاری احکامات کی روشنی میںاایس ایچ اوتھانہ ڈڈیال عمار ڈار کو ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ جدید ناجائز اسلحےکی بھاری کھیپ بذریعہ کار ڈڈیال لائی جارہی ہے اور لائے جانے ...

مزید پڑھیں »

Mirpur Police News

Paris College of international and Bachelor of Education (Tesol) اہم خبر تھانہ پولیس اسلام گڑھ کے ایس ایچ او افتخار شاہ نے چھوٹے معصوم بچے سے مبینہ طور پر بد فعلی کرنے والے کو فورا گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسمی ساجد محمود ولد محمد منیر قوم بھٹی ساکن ...

مزید پڑھیں »

Mirpur News

میرپور (ماجد چوہدری سے)میرپور بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے ۔پولیس تھانہ سٹی نے نوسربازوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔تفصیلات کے مطابق وقاص احمد ولد شیراز نے تھانہ سٹی کو درخواست دی کہ نوسربازوں جنید اقبال۔تنویر ساجد۔اورنگزیب ولد راج علی۔شعیب ...

مزید پڑھیں »

Mirpur

Gorge Brown College Study in Downtown Toronto   میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ‘”نیو ائیر نائٹ “‘بن خرماں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی! تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور کی جانب سے جاری “انسداد منشیات مہم “‘ کی روشنی میں ۔ایس ایس پی میرپور کامران علی کے احکامات ...

مزید پڑھیں »

News

میرپور( ظفر مغل سے )محکمہ اینٹی کرپشن کی تگڑی کارروائی،جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے دھندے کے انکشاف پر2ملزمان گرفتار،ایک نے عبوری ضمانت کرالی، جعلسازمافیامیں کھلبلی۔تحقیقات کادائرہ وسیع ہونے کاامکان۔تفصیلات کے مطابق چکسواری کے رہائشی جاویدنامی شخص نے تھانہ سٹی پولیس کودرخواست دی کہ لائسنسنگ برانچ ایس ایس پی آفس میرپورمیں ...

مزید پڑھیں »

Mirpur Court News

میرپور( ظفر مغل سے )سپریم کورٹ آف آزادجموں وکشمیرسے کمشنرمیرپورسمیت 4افسران کوطلبی کے نوٹس جاری۔شاکی کے وکیل معروف قانون دان خالدرشیدایڈووکیٹ نے توہین عدالت کی درخواست دائرکرتے ہوئے مو¿قف اختیارکیاتھاکہ محمدایوب ساکن کوٹلی محکمہ جنگلات کی مفادعامہ کی جگہ49کنال 1مرلہ نمبرخسرہ1716/1دولیاہ جٹاں پر1990سے ناجائزطورپرقابض ہے ۔رینج افسرناڑمحکمہ جنگلات نے تحریری ...

مزید پڑھیں »

Mirpur News

میرپور (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان ایف تھری نیو سٹی برانچ پر سائبر حملہ۔نامعلوم ہیکر   ATMمشین پر ڈیوائس لگا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔اس سے قبل بھی متعدد واقعات ہو چکے ہیں مگر ہر بار معاملے کو دبا دیا جاتا ہے۔مینجر نیشنل بینک کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top