امارات کا مریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات مریخ کے بعد چاند کے اسرار دریافت کرنے کے لیے اپنا تیار کردہ مصنوعی سیارہ 2024 میں چاند پر بھیجے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ اماراتی مصنوعی سیارہ 2024 میں چاند پر ...
مزید پڑھیں »