Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں باراک اوباما کا وہ انکشاف جسے جان کر پوری دنیا خوف میں ڈوب گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں باراک اوباما کا وہ انکشاف جسے جان کر پوری دنیا خوف میں ڈوب گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تو ری پبلکن پارٹی کے حامی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا جشن منارہے ہیں لیکن دوسری جانب پوری دنیا میں خوف کی نئی لہر بھی دیکھی جارہی ہے ۔یہ خوف امریکی صدر باراک اوباما کے اس انکشاف کے بعد سامنے آیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ابھی سے ہی ٹرمپ کے خلاف بغاوت،لوگ سڑکوں پر آگئے

امریکہ میں ابھی سے ہی ٹرمپ کے خلاف بغاوت،لوگ سڑکوں پر آگئے

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ہیلری کلنٹن کے حامی سڑکوں پر آگئے ہیں،مشتعل مظاہرین وائٹ ہاﺅس کے سامنے جمع ہوگئے جہاں پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی موجود تھے،ہیلری کے حامیوں نے وائٹ ہاﺅس کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی قومی ائیرلائن کی پرواز میں سانپ کی انٹری

امریکہ کی قومی ائیرلائن کی پرواز میں سانپ کی انٹری

نیویارک(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)میکسیکوفلائٹس کی پرواز کےد وران جہاز کے مسافروں کے کیبن میں سانپ گھس آیاجسے عملے کے حکام نے پکڑ لیا۔امریکہ کی قومی ائیرلائن میکسکوفلائٹس کے جہازمیں پرواز کے دوران سانپ کیبن سے باہرآگیاجسے دیکھ کرمسافروں میں ہلچل مچ گئی لیکن جہاز کے عملے نے سانپ کوپکڑ لیا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق اس ...

مزید پڑھیں »

طبل جنگ بج گیا، روس کیخلاف تین لاکھ نیٹوفوجیوں کو تیار رہنے کا حکم

طبل جنگ بج گیا، روس کیخلاف تین لاکھ نیٹوفوجیوں کو تیار رہنے کا حکم

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کیو جہ سے نیٹو نے اپنے تین لاکھ فوجیوں کو الرٹ رہنے کاحکم دیدیا اور کہاہے کہ کئی سالوں سے روس فوجی تیاریوں میں لگا ہے اوربالٹک ریاستوں کیساتھ پہلے سے زیادہ جارہانہ انداز اپنائے ہوئے ہے ۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کم سن لڑکے نے چھوٹی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، عدالت نے بچے کو5 سال کی سزا سنادی

برطانیہ میں کم سن لڑکے نے چھوٹی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، عدالت نے بچے کو5 سال کی سزا سنادی

لندن(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک کم عمر بچے نے بالغ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی ہی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا عدالت نے بچے کو پانچ سال کی سزا سنادی۔برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ کے قصبے چیلٹن ہام میں 12 سالہ بچے نے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فائرنگ سے شہید احمد دین کے ورثاء کا 3لاکھ کا امدادی چیک فراہم کر دیاگیا

بھارتی فائرنگ سے شہید احمد دین کے ورثاء کا 3لاکھ کا امدادی چیک فراہم کر دیاگیا

کوٹلی(بیورو رپورٹ)حکومت آزادکشمیرکی طرف سے بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہیدہونے والے کے ورثاء کو3لاکھ روپے کاامدادی چیک،لائن آف کنٹرول کے شہداء، زخمیوں اورمتاثرین کوتنہانہیں چھوڑیں گے،مشکل کی ہرگھڑی میں حکومت آزادکشمیران کے شانہ بشانہ ہے اوران کاہرممکن خیال رکھے گی اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین اورایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودکاخطاب۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

14 نومبر کو 70 برس بعد معمول سے زیادہ بڑا اور روشن چاند

14 نومبر کو 70 برس بعد معمول سے زیادہ بڑا اور روشن چاند

لندن (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں 14 نومبر کو آسمان پر ایک ایسا چاند نمودار ہو گا جو معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ہو گا۔’سپر مون’ کہلانے والا یہ چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا اور تقریباً 70 سال کے بعد زمین اور چاند ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبے قندوز میں نیٹو طیاروں نے قیامت ڈھا دی، معصوم بچوں اور عورتوں سمیت 50 افراد جاں بحق، 100سے زائد افراد زخمی

افغانستان کے صوبے قندوز میں نیٹو طیاروں نے قیامت ڈھا دی، معصوم بچوں اور عورتوں سمیت 50 افراد جاں بحق، 100سے زائد افراد زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں نیٹو طیاروں نے قیامت ڈھا دی،حملے میں معصوم بچوں اور عورتوں سمیت افراد 50جاں بحق اور 100کے قریب زخمی ہیں- افغانستان کے صوبے قندوز میں نیٹو طیاروں نے قیامت ڈھا دی،میزائیلوں کی کی بارش کرکے درجنوں بچوں اور عورتوں کو لقمہ اجل بنادیا،حملے میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top