Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

برطانیہ میں 19سالہ مسلم طالبعلم کو سرعام چھرے کے وار کر کے قتل کر دیاگیا

برطانیہ میں 19سالہ مسلم طالبعلم کو سرعام چھرے کے وار کر کے قتل کر دیاگیا

لندن(کے این آئی)برطانیہ کے علاقے نارتھ لندن میں سوتھ ہارو ٹیوب اسٹیشن کے پاس 19سالہ طالبعلم حسین احمد کو پانچ مسلح افراد نے تیز دھار چھرے کے وار کر کے قتل کر دیا، پاکستانیہ نوجوان کنگسٹن یونیورسٹی کا طالبعلم تھا ، پولیس نے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے

مزید پڑھیں »

بھارتی بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے، بیماریوں اور دل کے دوروں سے ڈیڑھ سال میں 435 مارے گئے

بھارتی بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے، بیماریوں اور دل کے دوروں سے ڈیڑھ سال میں 435 مارے گئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سرحدی فوج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔ بھارتی وزارت دفاع کی ایک رپورٹ کے مطابق بی ...

مزید پڑھیں »

جنرل باجوہ’ انتہائی پروفیشنل‘ بھارت کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے: سابق بھارتی آرمی چیف

جنرل باجوہ’ انتہائی پروفیشنل‘ بھارت کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے: سابق بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(ویب ڈیسک)سابق بھارتی آرمی چیف بکرام سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نامزد آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اقوام متحدہ کے اسائنمنٹ پر خدمات انجام دے چکے ہیں، بھارت کو ان کے نقطہ نظر کے حوالے سے ”ہوشیار“ اور چوکس رہنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنرل(ر) ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کیخلاف باقاعدہ اعلان جنگ کر دیا،جنگی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال

بھارت نے پاکستان کیخلاف باقاعدہ اعلان جنگ کر دیا،جنگی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال

ئی دہلی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان کیخلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج سرحد پار ناصرف فائرنگ کرنے میں مصروف ہے بلکہ اس مقصد کیلئے بھاری جنگی ہتھیاروں کا استعمال بھی کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا نے اس اعتراف کیلئے بھی جھوٹ ہی کا سہارا لیا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان ،حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملہ،خواتین اور بچوں سمیت 30افراد جاں بحق

افغانستان ،حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملہ،خواتین اور بچوں سمیت 30افراد جاں بحق

کابل (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 30افراد جاں بحق اور 45زخمی ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے ...

مزید پڑھیں »

کانپور :بھارت میں ٹرین حادثہ، 91افراد ہلاک،200 سے زائد زخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذریلوے لائن سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا کام جاری ،مزید ہلاکتوں کا امکان

کانپور :بھارت میں ٹرین حادثہ، 91افراد ہلاک،200 سے زائد زخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذریلوے لائن سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا کام جاری ،مزید ہلاکتوں کا امکان

نئی دہلی(یوا ین پی) بھارت کے شمال مشرقی شہر پٹنہ اور مشرقی شہر اندور کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرین کانپور کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 91 افراد ہلاک اور200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریلوے لائن سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا کام جاری ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی

صوفیا(نیوز ڈیسک ) نائن الیون اور سونامی جیسے ہولناک واقعات کی پیش گوئی کرنے والی، بلغاریا کی مشہور بابا وانگا نے اپنے مرنے سے پہلے مستقبل کے امریکی صدر سے متعلق بھی ایک ایسی پیش گوئی کی تھی جو اگر درست ثابت ہوگئی تو آئندہ چند برسوں میں امریکہ تباہ ...

مزید پڑھیں »

انڈین چیمپئنز لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے

انڈین چیمپئنز لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے

کولمبو(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) انڈین چیمپئنز لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں دنیا کے دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میگ پی اسپورٹس گروپ نے آٹھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائزڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ یو اے ای میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ترک فوجی خواتین کوحجاب ،مردوں کوسولہ سال بعدداڑھی رکھنے کی اجازت

ترک فوجی خواتین کوحجاب ،مردوں کوسولہ سال بعدداڑھی رکھنے کی اجازت

انقرہ(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ترک حکومت نے فوج میں خواتین اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران حجاب کرنے اور مرد اہلکاروں پر داڑھی رکھنے کی پابندی کو حکومت نے ہٹاتے ہوئے تمام سویلین مرد و خواتین اہلکاروں کو اسلامی عقائد کے مطابق حجاب کرنے اور داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ خلیج اخبار ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کاپاکستان بارے ایسابیان جس نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

ٹرمپ کاپاکستان بارے ایسابیان جس نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

واشنگٹن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے نظر آئے،اس ویڈیو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان سے محبت ہے (آئی لو پاکستان )۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر امریکا کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top