Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

کالج میں ہاکی ٹیم کے کپتان مصباح نے کرکٹ میں نام کمالیا

کالج میں ہاکی ٹیم کے کپتان مصباح نے کرکٹ میں نام کمالیا

برمنگھم(یوا ین پی) کالج ہاکی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کرکٹ میں نام کمالیا،والد کسی بھی کھیل میں شمولیت کے سخت مخالف تھے، عمران خان کو آئیڈیل مان کرکیریئر آگے بڑھایا اور بیٹنگ میں پاکستان ٹیم کے اہم ستون ثابت ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو میں ...

مزید پڑھیں »

نئے امتحان کی تیاری؛ پاکستانی ٹیم نے برمنگھم میں ڈیرے ڈال لیے

نئے امتحان کی تیاری؛ پاکستانی ٹیم نے برمنگھم میں ڈیرے ڈال لیے

برمنگھم(یوا ین پی) نئے امتحان کی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم نے برمنگھم میں ڈیرے ڈال لیے،کرکٹرز نے بھرپور سیشن میں فیلڈنگ بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رکھی، لہو گرمانے کے بعد اسٹیو رکسن نے سلپ فیلڈرز کو بھرپور پریکٹس کروائی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کی لارڈزٹیسٹ میں فتح کا نشہ ...

مزید پڑھیں »

گلشن پارک دھماکے کی وجہ سے کیربین ٹیم پاکستان نہ آئی :سیٹھی

گلشن پارک دھماکے کی وجہ سے کیربین ٹیم پاکستان نہ آئی :سیٹھی

لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے پاکستان میں میچز کیلئے ڈیل ہو چکی تھی لیکن لاہور میں ہونیوالے بم دھماکے نے سارا منصوبہ خاک میں ملا دیا،ڈبلیو آئی سی بی سے پاکستان میں مختصر فارمیٹ کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے اورسیلاب سے 61افرادہلاک

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے اورسیلاب سے 61افرادہلاک

نئی دہلی(یو این پی)بھارت کی مشرقی ساحلی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 30 افرادہلاک ہوگئے جبکہ شمالی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کن صورت حال سے مزید 31 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جیل میں قیدیوں کی لڑائی،دو سعودی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک

بھارتی جیل میں قیدیوں کی لڑائی،دو سعودی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک

نئی دہلی (یوا ین پی)بھارتی حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال کی ایک جیل میں قیدیوں کے مابین ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں مارے جانے والوں میں سعودی عرب کے دو شہری بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منی پور کے ...

مزید پڑھیں »

خفیہ ایجنسی اورمسلح افواج پر براہ راست کنٹرول چاہتا ہوں،ترک صدر

خفیہ ایجنسی اورمسلح افواج پر براہ راست کنٹرول چاہتا ہوں،ترک صدر

انقرہ (یو این پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ملک کے خفیہ ادارے اور مسلح افواج پر ان کا براہ راست کنٹرول ہواوراس سلسلے میں حکومت آئین میں تبدیلی کے لیے پارلیمنٹ سے رجوع کرے گی، فوج کی تعداد میں کمی کی ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ: حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے امکانات روشن

دورہ انگلینڈ: حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے امکانات روشن

لاہور(یو این پی)محمد حفیظ کے دوبارہ پاکستانی ٹیم کی جانب سے بولنگ کرتے ہوئے دکھائی جانے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کو امید ہے کہ بولنگ ایکشن کے ریمیڈیل ورک کے بعد حفیظ کلیئر ہوجائیں گے۔پاکستانی ٹیم انتظامیہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آل راونڈر ...

مزید پڑھیں »

اگلے میچوں میں کارکردگی بہتر ہوگی ، کک، جوروٹ پاکستان کے ہدف ہوں گے،سرفراز

اگلے میچوں میں کارکردگی بہتر ہوگی ، کک، جوروٹ پاکستان کے ہدف ہوں گے،سرفراز

لندن(یو این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگلے میچوں میں ان کی کارکردگی بہتر ہوگی جبکہ انگلینڈ کے کپتان الیسٹرکک اور جوروٹ پاکستان کے ہدف ہوں گے۔ پاکستانی بلے بازوں میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ برمنگھم میں کک اور ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ 3اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ 3اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا

برمنگھم (یو این پی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 3اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا پاکستانی کھلاڑی ووسٹر سے برمنگھم پہنچ گئے ہیں شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 11 ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے ٹیسٹ سیریز میں ڈراپ کیچز کا ملبہ انگلش گراؤنڈز پر ڈال دیا

سرفراز احمد نے ٹیسٹ سیریز میں ڈراپ کیچز کا ملبہ انگلش گراؤنڈز پر ڈال دیا

ووسٹر(آئی این پی)پاکستانی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ٹیسٹ سیریز میں ڈراپ کیچز کا ملبہ انگلش گراؤنڈز پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ تیز ہوا بھی گیند کا رخ موڑ دیتی ہے، ہمارے فیلڈرز کنڈیشنز کے عادی نہیں،اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں اپنی غلطیوں کا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top