Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

طیارہ گرکر تباہ ، سوار تما م افراد ہلاک

طیارہ گرکر تباہ ، سوار تما م افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل میں شادی کے موقع پر ڈرامائی انٹری دلہن کیلئے جان لیوا ثابت ہوگئی اور دلہن کی جان چلی گئی تفصیلات کے مطابق ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نرس روز میری نے اپنے دولہا اور تین سو مہمانوں کوحیران کرنے کیلئے اور سرپرائز دینے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلبگار

بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلبگار

نئی دہلی(یو این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔بھارت کے شہر ایودھیا میں6دسمبر1992کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھاجس کے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے کتوں،مرغوں کی لڑائی پردفعہ144 پابندی لگادی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے کتوں،مرغوں کی لڑائی پردفعہ144 پابندی لگادی

کوٹلی(یو این پی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی نے کتوں،مرغوں کی لڑائی پردفعہ144نافذکردی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راجہ ارشدمحمودنے ضلع کوٹلی کی حدودمیں کتوں،مرغوں اوردیگرجانوروں کی لڑائی پرپابندی عائدکرتے ہوئے دفعہ144کانفاذکردیاخلاف ورزی کی صورت میں تحت ضابطہ قانون سخت کاروائی کی جائیگی

مزید پڑھیں »

کرکٹر یاسر شاہ کے مداحوں کیلئے بری خبر

کرکٹر یاسر شاہ کے مداحوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) کرکٹر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران انجری کاشکار ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ یاسر شاہ کو دو دن کا مشورہ دیا ہے جس کی وہ سے تین روزہ پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ کوفٹ ہونے کیلئے تقریبا دو ...

مزید پڑھیں »

اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی

اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی

نئی دہلی(ڈیلی آزانیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز کے 2اہلکار ہلاک اور 9زخمی ہوگئے۔ محکمہ دفاع کے پی آر او لیفٹیننٹ کرنل جیرن جیت کنوار نے بتایا میانمار اور بھارت کی سرحد سے 26 کلومیٹر دور کانوائے کو نشانہ بنایا گیا۔ فوری ...

مزید پڑھیں »

اور اب آپ ٹائٹینک میں سفر کرسکیں گے۔۔۔ کہابنایا جارہا ہے اور یہ بحری جہاز کب تیار ہوگا؟ آپ بھی جانئے

اور اب آپ ٹائٹینک میں سفر کرسکیں گے۔۔۔ کہابنایا جارہا ہے اور یہ بحری جہاز کب تیار ہوگا؟ آپ بھی جانئے

بیجنگ(نیوزڈیسک) آپ نے مشہور زمانہ ٹائی ٹینک کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا اور ہالی ووڈ کی فلم بننے کے بعد آپ کو اس کے ڈوبنے کے بارے میں کافی کچھ معلوم ہوگا۔یہ عظیم جہاز15اپریل1912ءکو شمالی بحر اوقیانوس میں برطانیہ سے امریکہ جاتے ہوئے گلیشیئر سے ٹکرا کر ڈوب ...

مزید پڑھیں »

آگ کے بعد اسرائیل پراللہ کا ایک اور عذاب نازل

آگ کے بعد اسرائیل پراللہ کا ایک اور عذاب نازل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسرائیلی دارالحکومت یروشلم میں طورفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جس کے باعث شہر کا سارا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ کئی درخت گرنے سے بجلی کا نظام مکمل طور پر درہم بر ہم ہو گیا ہے۔ اسرائیل کو آگ کے شدید عذاب ...

مزید پڑھیں »

4سال میں عسکریت پسندوں سے جھڑپوں میں بھارت کے 216فوجی اہلکار مارے گئے ، 372عسکریت پسند بھی مارے گئے

4سال میں عسکریت پسندوں سے جھڑپوں میں بھارت کے 216فوجی اہلکار مارے گئے ، 372عسکریت پسند بھی مارے گئے

سری نگر(یواین پی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ چار برسوں کے دوران عسکریت پسندوں سے جھڑپوں میں بھارت کے 216فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ 372عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ ریاستی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کے دعوی کے بعد ریاست کی سرحدوں پر 26فوجی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ،تین فوجی افسر ہلاک،ایک جونیئر افسر زخمی

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ،تین فوجی افسر ہلاک،ایک جونیئر افسر زخمی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مغربی بنگال میں سوکانا ملٹری کیمپ کے قریب گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار بھارتی فوج کے تین افسر ہلاک ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر صبح 11:45پر معمول کی پرواز کے بعد سوکانا ملٹری کیمپ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ایشیائی خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کو مجموعی طور پر 43سالوں کے لئے جیل بھیج دیاگیا

برطانیہ میں ایشیائی خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کو مجموعی طور پر 43سالوں کے لئے جیل بھیج دیاگیا

لندن(نامہ نگار)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں ایشیائی خاندانوں کو ٹارگٹ کر کے لوٹنے والے گروہ کو مجموعی طور پر 43سالوں کے لئے جیل بھیج دیاگیا، پولیس کے مطابق یہ عام چور نہیں تھے بلکہ باقاعدہ پلان کر کے ایشیائی خاندانوں کے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے ، 37ڈکیتی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top