Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

گردیال سنگھ: ’ایک ادیب جو حقیقت بیان کرتا تھا‘

گردیال سنگھ: ’ایک ادیب جو حقیقت بیان کرتا تھا‘

انڈیا میں پنجابی ادب کے معروف ادیب گرديال سنگھ کا ریاست پنجاب میں83 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ’مڑي دا دیوا‘ اور ’انھے گھوڑے دا دان‘ ان کے مشہور ناول تھے۔ گرديال سنگھ کو کئی ادبی ایوارڈز اور پدماشري سے نوازا جا چکا تھا۔ ان کے ناول ...

مزید پڑھیں »

فلم ’کک‘ نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا،جیکولین فرنینڈز

فلم ’کک‘ نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا،جیکولین فرنینڈز

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا کہنا ہے فلم ’کک‘سے پہلے ان میں اعتماد کی کمی تھی لیکن بالی ووڈ فلم کک نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا. تفصیلات کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا شمار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ نمبر ون بننا ہمارے لیے ورلڈ کپ جیتنے جیسا ہے ، ٹیم کی فائٹنگ سپرٹ کی مثال نہیں ملتی: مصباح الحق

ورلڈ نمبر ون بننا ہمارے لیے ورلڈ کپ جیتنے جیسا ہے ، ٹیم کی فائٹنگ سپرٹ کی مثال نہیں ملتی: مصباح الحق

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ کے بعد انگلش کپتان الیسٹر کک کو مذاق میں ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ کرنے کیلئے فیصلہ کن ٹیسٹ کھیلنے کا کہاتھا ۔ورلڈ نمبر ون بننا ہمارے لیے ورلڈ کپ جیتنے جیسا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (کل) لارڈز میں کھیلا جائے گا،انگلینڈ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (کل) لارڈز میں کھیلا جائے گا،انگلینڈ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل

لندن (آئی این پی)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ(آج)ہفتہ کو تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا،انگلینڈ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا،لارڈز میں پاکستان کو انگلینڈ پر برتری حاصل ، دونوں ...

مزید پڑھیں »

بیوی بہت کہتی ہے باکسنگ کو خیرآباد کہہ دو ‘ میری اگلی فائٹ آئندہ سال جنوری یا فروری میں ہوگی‘ باکسر عامر خان

بیوی بہت کہتی ہے باکسنگ کو خیرآباد کہہ دو ‘ میری اگلی فائٹ آئندہ سال جنوری یا فروری میں ہوگی‘ باکسر عامر خان

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے ، باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے بس اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے‘پاکستان کو باکسنگ میں بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہوں‘میری بیوی مجھے اردو سیکھاتی ہے ، اردو ...

مزید پڑھیں »

داعش نے مصری پولیس اہلکارکو سرعام گولیوں سے بھون ڈالا

داعش نے مصری پولیس اہلکارکو سرعام گولیوں سے بھون ڈالا

قاہرہ(آئی این پی)مصر میں شدت پسند تنظیم داعش نے پولیس اہلکار کو سر عام گولیوں سے بھون ڈالا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقمصر میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی دردناک ہلاکت کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے کے بعد مقتول کے گھر صف ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ، مسلمانوں سے نسلی امتیاز کی بدترین مثال، تین مسلمان بہن بھائیوں کو طیارے سے اتار دیا گیا

برطانیہ، مسلمانوں سے نسلی امتیاز کی بدترین مثال، تین مسلمان بہن بھائیوں کو طیارے سے اتار دیا گیا

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائیوں کو لندن سے اٹلی جانے والی پرواز سے توہین آمیز طریقے سے اتار دیا گیا۔اخبار انڈی پنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائی مریم، علی اور سکینہ دارس برطانوی فضائی کمپنی ...

مزید پڑھیں »

ہالینڈ کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت کا مساجد اور قرآن پر پابندی لگانے کا گھناؤنا عزم

ہالینڈ کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت کا مساجد اور قرآن پر پابندی لگانے کا گھناؤنا عزم

ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان گیرٹ وِلڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے اپنے منشور میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ برسرِاقتدار آنے کے بعد تمام مساجد اور مذہبی مدرسے بند کر دے گی اور قرآن پر پابندی لگا دے گی۔ غیر ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر خودکش ٹرک بم دھماکہ،11ہلکار ہلاک،78زخمی ،عمارت تباہ

ترکی میں پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر خودکش ٹرک بم دھماکہ،11ہلکار ہلاک،78زخمی ،عمارت تباہ

انقرہ(آئی این پی)ترکی کے جنوب مشرقی شہر جزیرہ میں پولیس ہیڈکوارٹر پر خودکش ٹرک بم دھماکے میں 11اہلکار ہلاک اور 78زخمی ہوگئے ،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے ) کو دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے ...

مزید پڑھیں »

زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت جہاں سال صرف گیارہ دنوں کا ہوتا ہے : سائنسدان

زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت جہاں سال صرف گیارہ دنوں کا ہوتا ہے : سائنسدان

لندن (یو این پی) سائنسدانوں نے زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظامِ شمسی سے باہر زمین سے ملتے جلتے کئی سیارے دریافت ہوئے ہیں مگر یہ سیارہ زمین سے انتہائی قریب ہے۔ مذکورہ سیارہ پڑوسی نظام شمسی پروکسیما سینٹوری ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top