Category Archives: تازہ ترین

Feed Subscription

اوم پوری کو پاکستان کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا

اوم پوری کو پاکستان کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا

بھارتی اداکار اوم پوری کو پاکستان کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا، بھارتی انتہا پسندوں نے اوم پوریکے خلاف ممبئی میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ بھارتی اداکار اوم پوری کا پاکستانی اداکاروں کے حق میں بولنا انتہا پسندوں سے برداشت نہ ہوا، بھارتی انتہا پسندوں نے اوم پوری کے خلاف ممبئی ...

مزید پڑھیں »

آواز اٹھائی تو غنڈے گھر آ کر مار دیں گے,بالی ووڈ اداکار عمران خان

آواز اٹھائی تو غنڈے گھر آ کر مار دیں گے,بالی ووڈ اداکار عمران خان

بالی ووڈ اداکار عمران خان نے پاکستانی فنکاروں پر ہندوستان میں پابندی سے متعلق کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کا الزام ’غنڈوں اور بدمعاشوں‘ پر عائد کردیا۔ایک طرف جہاں بولی وڈ کے کئی نامور اداکار ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر آواز اٹھا رہے ...

مزید پڑھیں »

’سانگ آف لاہور‘ کو ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا,مزیدجانئیے

’سانگ آف لاہور‘ کو ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا,مزیدجانئیے

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’سانگ آف لاہور‘ کو ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ سلک اسکرین ایشن امریکن فلم فیسٹیول میں دیا گیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں ڈاکیومنٹری کو آڈینس چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا شرمین عبید چنائے کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

پاکستانی فنکاروں پر پابندی ٗبھارتی فلم ایسوسی ایشن کے رکن مستعفی

نئی دہلی (این این آئی): بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی بڑھتی کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے) کے ایک ممبر نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز انڈین موشن پکچرز ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پرحملے کا دعویٰ کردیا ہے،حملہ آوروں نے ہندواڑا میں فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا

مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پرحملے کا دعویٰ کردیا ہے،حملہ آوروں نے ہندواڑا میں فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا

بھارت نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پرحملے کا دعویٰ کردیا ہے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آوروں نے ہندواڑا میں فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا، فورسزسے جھڑپ میں دو حملہ آور مارے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑا ...

مزید پڑھیں »

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گرد حملہ,مزیدجانئیے

بیلجیئم  کے دارالحکومت برسلز میں ایک ممکنہ دہشت گرد حملے میں دو پولیس اہلکاروں کو چاقو مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔ بیلجیئن نشریاتی ادارے وی آر ٹی کے مطابق ایک پولیس اہلکار کو گردن اور دوسرے کو پیٹ میں چاقو مارے گئے، جب کہ ایک تیسرے پولیس والے کی ...

مزید پڑھیں »

قدرت کا عذاب یا قیامت کی نشانی،آسٹریلیا اپنی جگہ بدل گیا

قدرت کا عذاب یا قیامت کی نشانی،آسٹریلیا اپنی جگہ بدل گیا

سڈنی: لوگ تو اپنی جگہیں بدلتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سنا کہ ملک بھی اپنی جگہ سے حرکت کریں اور اپنی جگہ بدل لیں؟ ایسا ہوچکا ہے۔ ہماری دنیا میں موجود سمندر میں گھرا ملک آسٹریلیا اپنی جگہ سے حرکت کر رہا ہے۔ اس کی تصدیق آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی ناکام کوشش، لواحقین کو موت قبول نہ ہوئی اور جادو کے زور پر زندہ کرنے کیلئے سپیرے سے رابطہ کر لیا

بھارت میں مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی ناکام کوشش، لواحقین کو موت قبول نہ ہوئی اور جادو کے زور پر زندہ کرنے کیلئے سپیرے سے رابطہ کر لیا

نئی دہلی(یواین پی)بھارت میں ایک آدمی سانپ کے کاٹنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا لیکن اس کے اہل خانہ نے اسے دوبارہ زندہ کرنے کے لئے جادو کا سہارا لے لیا اور ایک سپیرے تک جا پہنچے ۔ سپیرے نے لواحقین کے سامنے دعوی کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا انوکھاعالمی نظام،پاکستان جلد ہی بڑے اعزاز سے محروم ہوجائیگا،حیرت انگیز انکشافات

کرکٹ کا انوکھاعالمی نظام،پاکستان جلد ہی بڑے اعزاز سے محروم ہوجائیگا،حیرت انگیز انکشافات

لاہور (این این آئی):انوکھارینکنگ نظام،ویسٹ انڈیزکے خلاف کلین سویپ کرکے بھی پاکستان ٹاپ ٹیسٹ پوزیشن کھودے گا،پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم اس وقت 111پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جو بھارت اورنیوزی لینڈکے مابین کھیلے جانیوالے کانپور ٹیسٹ میں بھارت کی ممکنہ کامیابی ...

مزید پڑھیں »

کالی آندھی کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح ۔۔ اہم پاکستانی رہنما کی گرائونڈ میں آمد

کالی آندھی کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح ۔۔ اہم پاکستانی رہنما کی گرائونڈ میں آمد

اسلام آباد :پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم کی شاندارگیندوں نے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ہوش اڑا دیے۔ گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نوجوان آل رائونڈ کے 14رنز کے عوض پانچ وکٹ نے کیریبین سائیڈ کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top