Category Archives: کھیل

Feed Subscription

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

ملتان: کراچی بلیوز نے کراچی وائٹ کو فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کراچی بلیوز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

ڈھاکا: بنگلا دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ کو ڈھاکا کے قریبی علاقے میں چھوڑ کر واپس جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازآل راؤنڈر کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے ...

مزید پڑھیں »

قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا

قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا

 لاہور: قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے  ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیاہے جس میں سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں سرفراز ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا کو شکست

یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا کو شکست

نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس مقابلوں میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکوا نے امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو شکست دے کر اس گرینڈ سلام مقابلے میں ان کا سفر تمام کر دیا ہے۔ کیرولینا پلسکوا نے سیمی فائنل میچ میں سرینا کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز ...

مزید پڑھیں »

سلیکشن کمیٹی کا اظہرعلی کو فون‘ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے مشاورت

سلیکشن کمیٹی کا اظہرعلی کو فون‘ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے مشاورت

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے چناو کے سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے مشاورت کیلئے اظہر علی کو فون کیا۔ اظہر علی کے خاندانی ذرائع کے مطابق پی سی بی نے استعفے کیلئے دباو نہیں ڈالا۔ بورڈ کا فیصلہ قبول کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستان کی سرکاری ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد نجی ٹی وی چینل ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا-

آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا-

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف تین وکٹوں پر 263 رنز بنا کر بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ریکارڈ بنانے کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا نے سری لنکا کو مقررہ 20 اووروں میں نو وکٹوں پر صرف 178 رنز بنانے دیئے اور میچ 85 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائنگ میں اسپین کی بڑی فت

ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائنگ میں اسپین کی بڑی فت

اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنی مہم کا آغاز شاندار فتح سے کیا ، جبکہ گیرتھ بیل کی ویلز نے بھی تاریخی کامیابی حاصل کی ۔ ڈیاگو کوسٹا، ڈیوڈ سلوا اورالوارو موراتا کے 2،2گول کی مدد سے اسپین نے لیون میں لیشن اسٹائن کو0-8سے شکست ...

مزید پڑھیں »

ترانے پر کھڑے نہ ہو کر کھلاڑی نے آئینی حق استعمال کیا

ترانے پر کھڑے نہ ہو کر کھلاڑی نے آئینی حق استعمال کیا

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی نیشنل فٹبال لیگ کے کھلاڑی کولن كیپرنك ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہو کر اپنا آئینی حق کا استعمال کرتے ہوئے اپنا موقف پیش کر رہے تھے۔ براک اوباما جو جی ٹوئنٹی اجلاس کے لیے چین میں ہیں نے کہا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top