Category Archives: کھیل

Feed Subscription

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا، ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا، ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (یوا ین پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے دوران 3 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ 15 دسمبر سے برسبین میں شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

ٹام موڈی کا سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار

ٹام موڈی کا سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار

سڈنی/ لاہور(یو این پی)سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا،یونی ویژن نیوز کے مطابق ٹام موڈی سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نہیں آنا چاہتے۔ پی سی بی کی کوچنگ کمیٹی میں شامل سابق کرکٹر وسیم اکرم اور رمیز راجہ ...

مزید پڑھیں »

سیرینا ولیمز اور نواک جوکووچ نے اسپورٹس مین آف دی ایئر اور ویمن آف دی ایئر کے ایوارڈ جیت لئے

سیرینا ولیمز اور نواک جوکووچ نے اسپورٹس مین آف دی ایئر اور ویمن آف دی ایئر کے ایوارڈ جیت لئے

برلن(آئی این پی)عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز اور نواک جوکووچ نے اسپورٹس مین آف دی ایئر اور ویمن آف دی ایئر کے ایوارڈ جیت لئے، فارمولہ ون چیمپین لوئس ہیملٹن اور فٹ بالر لیونل میسی پیچھے رہ گئے۔جرمنی کے شہر برلن میں سجی سالانہ ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب۔اسٹارز ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹرانضمام الحق نے صحافیوں کو بھی نماز پڑھنے کی تلقین کردی

چیف سلیکٹرانضمام الحق نے صحافیوں کو بھی نماز پڑھنے کی تلقین کردی

لاہور(آئی این پی)مذہبی رحجان کو فروغ دینے کے سوال پر انضمام الحق نے صحافیوں کو بھی نماز پڑھنے کی تلقین کردی۔پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے پوچھا کہ ماضی میں اپنے دور قیادت کی طرح کیا ایک بار پھر پلیئرزکو مذہب کی جانب راغب کرنے اور نماز پڑھانے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انضمام الحق پر باضابطہ تقرری سے قبل لگام ڈالنے لگا

پی سی بی انضمام الحق پر باضابطہ تقرری سے قبل لگام ڈالنے لگا

کراچی (آئی این پی) پی سی بی نے سابق قومی بیٹسمین انضمام الحق پر بطور چیف سلیکٹر باضابطہ تقرری سے قبل لگام ڈال دی۔ سلیکشن کمیٹی میں مرضی کے اراکین کوشامل کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نئے سلیکٹرز کی تعیناتی کیلئے سابق کپتان کی صرف تجاویز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے بعد یونس خان کو کوچ بنانے کا خواہاں

افغانستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے بعد یونس خان کو کوچ بنانے کا خواہاں

ممبئی(آئی این پی) افغانستان کرکٹ بورڈ کے صدر نسیم دانش نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کے لیے یونس خان سے رابطہ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انضمام الحق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کپ کا رنگا رنگ آغاز(آج) سے فیصل آباد میں ہوگا

پاکستان کرکٹ کپ کا رنگا رنگ آغاز(آج) سے فیصل آباد میں ہوگا

فیصل آباد(آئی این پی) پاکستان کرکٹ کپ کا آغاز(آج)منگل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا، ایونٹ کا پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ایونٹ کے تمام میچز کھیلیں جائیں گے جب کہ افتتاحی میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے ...

مزید پڑھیں »

انضمام کی تقرری خوش آئند ہے، فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے کوشاں ہوں،ٹیسٹ کپتان

انضمام کی تقرری خوش آئند ہے، فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے کوشاں ہوں،ٹیسٹ کپتان

لاہور(یوا ین پی)مصباح الحق نے دورۂ انگلینڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ اپنی فارم اور فٹنس برقراررکھنے کیلیے سخت محنت کررہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے کہا ہے کہ اہم دورہ انگلینڈ کیلیے اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کیلیے سخت ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار کوپاکستان کپ کے لیے نظراندازکر دیاگیا، نامزد امپائرکے پینل میں شامل نہیں

علیم ڈار کوپاکستان کپ کے لیے نظراندازکر دیاگیا، نامزد امپائرکے پینل میں شامل نہیں

لاہور(یوا ین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی(نے 19 اپریل سے شروع ہونے والے پاکستان کپ کے لیے آئی سی سی کے سرفہرست امپائرعلیم ڈار اور احمد شہاب کو ٹورنامنٹ کے لیے نامزد امپائرکے پینل میں شامل نہیں کیا ہے۔یواین پی کے مطابق پاکستان کپ کا آغاز 19 اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کو دستیاب ہوں گا ، مصباح الحق

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کو دستیاب ہوں گا ، مصباح الحق

لاہور (آئی این پی ) ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کو سرا ہتے ہوئے کہا ہے کہ فٹنس پر سخت محنت کر رہے ہیں اور دورہ انگلینڈ کے لئے تیار ہیں۔ انضمام الحق کے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top