Category Archives: کھیل

Feed Subscription

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن: غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان میں کھیلنے پرمشروط آمادگی

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن: غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان میں کھیلنے پرمشروط آمادگی

لاہور(یو این پی)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کرکٹرز نے پاکستان آکر کھیلنے کیلئے مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے جوایونٹ کا مجوزہ فائنل لاہور میں کھیلنے کیلئے چارٹر جہاز اور اضافی معاوضے طلب کررہے ہیں،برینڈن میک کلم اور اوئن مورگن کے علاوہ بھی عالمی کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کی شکست پر ثقلین مشتاق کو الزام دینا درست نہیں،آفریدی

پاکستانی ٹیم کی شکست پر ثقلین مشتاق کو الزام دینا درست نہیں،آفریدی

کراچی (یو این پی) انگلینڈ کیخلاف اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ٹوئٹر پیغام میں سابق ساتھی ...

مزید پڑھیں »

ناراض شائقین کا خراب کارکردگی پر کرکٹرز کو جرمانے کا مطالبہ

ناراض شائقین کا خراب کارکردگی پر کرکٹرز کو جرمانے کا مطالبہ

لاہور(یو این پی)قومی کرکٹ ٹیم سے ناراض شائقین نے مطالبہ کیا ہے کہ کروڑوں روپے کمانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو خراب کارکردگی دکھانے پر جرمانے کئے جائیں اور ان کی بھاری فیسوں میں سے کٹوتی کی جائے ،تاہم سابق کھلاڑیوں نے اس حوالے سے رد عمل کا ...

مزید پڑھیں »

مصباح کا قومی ٹیم کی بیٹنگ پر تشویش، قومی ٹیم سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کردیا

مصباح کا قومی ٹیم کی بیٹنگ پر تشویش، قومی ٹیم سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کردیا

مانچسٹر(یو این پی)مصباح کا قومی ٹیم کی بیٹنگ پر تشویش، قومی ٹیم سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کیلئے ایک اور بڑا مسئلہ اوپنرز کی اچھی کارکردگی نہ ہوناہے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز اچھا آغاز کرتے ہیں لیکن اسے بڑے اسکور میں تبدیل نہیں کر پا رہے۔یاسرشاہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ 3 اگست سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ 3 اگست سے شروع ہوگا

برمنگھم (یو این پی ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 3اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان جاری سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پاکستان ٹیم نے میزبان ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 75 رنز ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی گئی

مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی گئی

دوبئی (یواین پی)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی، پاکستان کے یاسر شاہ پہلی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے، بیٹنگ میں بھی یونس خان کی رینکنگ بھی گر گئی ہے ۔اولڈٹریفورڈ میں پاکستانی کھلاڑی نے سوائے نقصان کے کچھ نہ اٹھایا،میچ گنوایا،وکٹیں گنوادیں،اب رینکنگ بھی گرادی۔ٹیسٹ رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لندن(یو این پی) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں تجربہ کار فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن شامل نہیں ہیں۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل کی منفرد اندازمیں اپنے مسلم مداحوں کو’’ عید‘‘ کی مبارک باد

کرس گیل کی منفرد اندازمیں اپنے مسلم مداحوں کو’’ عید‘‘ کی مبارک باد

لاہور(یو این پی)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے بازکرکٹ کے میدان میں جہاں اپنے چاہنے والوں کا دل جیتنے میں مہارت رکھتے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی اپنے فینز کو حیران کرتے رہتے ہیں اور اس مرتبہ عید کے موقع پر انہوں نے اپنے مسلمان مداحوں کو منفرد انداز ...

مزید پڑھیں »

ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں ؛مصباح الحق

ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں ؛مصباح الحق

لندن (یوا ین پی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے بلے بازوں کو زیادہ رنز بنانا ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ چھ سال سے عمدہ ...

مزید پڑھیں »

شاندار کارکردگی سے مخالفین کو دوبارہ اپنا پرستار بنالوں گا، محمد عامر

شاندار کارکردگی سے مخالفین کو دوبارہ اپنا پرستار بنالوں گا، محمد عامر

لندن(یو این پی) فاسٹ بولر محمدعامر کا کہنا ہے کہ پیشہ ور کھلاڑی کی حیثیت سے لگنے والی پابندیاں تکلیف دہ تھیں یقین نہیں تھا کہ دوبارہ کرکٹ میں واپس آسکوں گا لیکن پر امید ہوں کہ شاندار کارکردگی کے ذریعے مخالفین کو دوبارہ اپنا پرستار بنا لوں گا۔غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top