Category Archives: کھیل

Feed Subscription

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم بال بال بچ گئی

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم بال بال بچ گئی

میلبورن(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔آسٹریلوی پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو39 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو39 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

برسبین(یوا ین پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 39 رنز سے شکست دیدی۔ تاہم اسد شفیق کی شاندار بلے بازی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریشان ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم ،429 رنز کا پہاڑ دیکھ کر شاہین ’’زمین بوس‘‘ 97رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ، آخری امید سرفراز احمد

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم ،429 رنز کا پہاڑ دیکھ کر شاہین ’’زمین بوس‘‘ 97رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ، آخری امید سرفراز احمد

برسبین(یو این پی) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 429 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنا لئے ہیں جبکہ اسے مزید 332 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ فالو ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر یاسر شاہ کے مداحوں کیلئے بری خبر

کرکٹر یاسر شاہ کے مداحوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) کرکٹر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران انجری کاشکار ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ یاسر شاہ کو دو دن کا مشورہ دیا ہے جس کی وہ سے تین روزہ پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ کوفٹ ہونے کیلئے تقریبا دو ...

مزید پڑھیں »

انڈین چیمپئنز لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے

انڈین چیمپئنز لیگ میں پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے

کولمبو(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) انڈین چیمپئنز لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں دنیا کے دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میگ پی اسپورٹس گروپ نے آٹھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائزڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ یو اے ای میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی 2017ء ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس پر شائقین ٹوٹ پڑے

چیمپئنز ٹرافی 2017ء ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس پر شائقین ٹوٹ پڑے

دبئی(قدرت روزنامہ20اکتوبر2016) آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں پاک٬ بھارت میچ کے ٹکٹس پر شائقین ٹوٹ پڑے٬ آئی سی سی کواس حوالے سے سب سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں٬ ایونٹ کیلیے مجموعی طور پر4 لاکھ 17 ہزار ٹکٹوں کی درخواستیں سامنے آئیں٬ 15 میں سے 11 میچز ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف نے وہ کام کر دکھایا،جو کام پی سی بی نہ کرسکی،آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

راحیل شریف نے وہ کام کر دکھایا،جو کام پی سی بی نہ کرسکی،آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور(یو این پی) آسٹریلین آرمی کی پچیس رکنی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلین آرمی کی ٹیم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔مہمان ٹیم دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔یواین پی کے مطابق آسٹریلین ٹیم کی پچیس رکنی ٹیم گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی ٹاپ 20 میں آمد، 57 درجے ترقی

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی ٹاپ 20 میں آمد، 57 درجے ترقی

دبئی: ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں سنچریوں کی ہیٹ ٹرک بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بابراعظم 57 درجے کی چھلانگ لگاکرٹاپ 20 میں شامل ہوگئے، انھیں 15ویں پوزیشن ملی، بیٹنگ میں کپتان اظہرعلی اور سرفراز کا سفر بلندی کی جانب گامزن، بولنگ میں عماد وسیم اور وہاب ریاض کی ترقی جبکہ عرفان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں کلین سویپ,مزیدجانئیے

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں کلین سویپ,مزیدجانئیے

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف تین صفر سے فتح کے نتیجے میں آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں آٹھویں پوزیشن بھی حاصل کر لی ہے۔ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم لیجنڈ بیٹسمین,اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابر اعظم لیجنڈ بیٹسمین,اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل تیسری سنچری بنا کر  لیجنڈ بیٹسمین ظہیر عباس اور سعید انور کے بعد اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیزیز کے آخری میچ میں بابر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top