Category Archives: کوٹلی

Feed Subscription

نہانے کا شوق جان لے گیا، لیگی رہنماء کا بھائی دریائے پونچھ میں ڈوب کر جاں بحق

نہانے کا شوق جان لے گیا، لیگی رہنماء کا بھائی دریائے پونچھ میں ڈوب کر جاں بحق

کوٹلی(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی کے سیکرٹری اطلاعات شہبازعلی حیدری کاجوانسال چچازادبھائی دریامیں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔مرحوم کی نمازجنازہ درس شریف گلہار میں ادا کرکے آبائی قبرستان دھرانگ میں سپردخاک کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی اورمسلم لیگ ن ضلع کوٹلی کے سیکرٹری اطلاعات شہبازعلی حیدری کاچچازادبھائی کاشف ریاض عرف کاشی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری یٰسین کے الیکشن میں جمع کروائے گئے گوشوارے جھوٹ کا پلندہ اسکی آمدی کروڑوں میں ہے،سپیکر کو تمام شاہد جمع کروا دئیے ہیں جو اس کی نااہلی کی کافی ہیں: راجہ محمد اقبال خان

چوہدری یٰسین کے الیکشن میں جمع کروائے گئے گوشوارے جھوٹ کا پلندہ اسکی آمدی کروڑوں میں ہے،سپیکر کو تمام شاہد جمع کروا دئیے ہیں جو اس کی نااہلی کی کافی ہیں: راجہ محمد اقبال خان

چڑہوئی (ساجد عزیز سے) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی ٹکٹ ہولڈر راجہ محمد اقبال خان نے مسل لیگ ن سیکرٹریٹ چڑہوئی میں پُر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سابق وزیر چوہدری محمد یٰسین کی کرپشن کمیشن خوری ، اقربا پروری لوٹ کھسوٹ کے قصے ہر زبان زد ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپو پیں خاموش

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپو پیں خاموش

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی) کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ پاک افواج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا گولہ باری و فائرنگ کا سلسلہ اڑھائی گھنٹے تک جار ی رہا تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ کنٹرول لائن کے سیکٹر ٹائیں اور کیری ...

مزید پڑھیں »

2ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا دولہا دل کا درہ پڑنے سے جاں بحق

2ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا دولہا دل کا درہ پڑنے سے جاں بحق

کوٹلی(بیورو رپورٹ)نکیال ضلع کوٹلی کے علاقہ بڑالہ گالہ کے رہائشی 2ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھا لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ شادی کے دو ہفتے بعد ہی ہارٹ اٹیک کے باعث داعی اجل کو لبیک کہہ گیا، تفصٰلات کے مطابق سید عابد حسین شاہ کے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس جمع کرا دیاگیا

اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس جمع کرا دیاگیا

چڑھوئی(کے این آئی)اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس جمع،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کیس ابق وزیر راجہ اقبال خان نے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس سپیکر اسمبلی کے پاس جمع کرا دیا، ٹیکس چوری کے الزامات لگادئیے، راجہ اقبال کا کہنا تھا کہ چوہدری ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں محکمہ برقیات کی نا انصافیوں کے خلاف جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ضیا ء الرحمن غازی نے دھرنے کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر میں محکمہ برقیات کی نا انصافیوں کے خلاف جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ضیا ء الرحمن غازی نے دھرنے کا اعلان کر دیا

کھوئی رٹہ(نمائندخصوصی)آزاد کشمیر میں محکمہ برقیات کی نا انصافیوں کے خلاف جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ضیا ء الرحمن غازی نے دھرنے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق جموں وکشمیر پبلک رائٹس پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ضیا ء الرحمن غازی نے صحافیوں سے بات ...

مزید پڑھیں »

کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن،بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب،1 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان کو گرفتار مقدمہ درج

کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن،بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب،1 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان کو گرفتار مقدمہ درج

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی)کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن،بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی شراب،1 کلو چرس برآمدکر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر ریاستی اشخاص کی رجسٹریشن کا عمل بھی تیزی سے شروع عوام کاکھوئیرٹہ پولیس کو بڑی کاروائی پرزبردست ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے کوٹلی کیلئے اعلان کردہ400بیڈز پر مشتمل ہسپتال سدہنوتی منتقل کروانے کیلئے خفیہ ہاتھ متحرک

وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے کوٹلی کیلئے اعلان کردہ400بیڈز پر مشتمل ہسپتال سدہنوتی منتقل کروانے کیلئے خفیہ ہاتھ متحرک

کوٹلی(راجہ یاسرحسن سے)وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی طرف سے اعلان کردہ کوٹلی میں 400بیڈ کے جدید ترین ہسپتال کو کوٹلی سے سدہنوتی منتقل کرنے کے لئے حفیہ ہاتھ متحرک ہو گئے۔ہسپتال کو کوٹلی سے منتقل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی۔ماضی میں کوٹلی کو وویمن یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ سٹون بلاسٹنگ مواد کے پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ،علاقے میں کہرام مچ گیا

کھوئی رٹہ سٹون بلاسٹنگ مواد کے پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ،علاقے میں کہرام مچ گیا

کھوئی رٹہ(نمائندہ خصوصی)کھوئی رٹہ نوجوان سٹون بلاسٹنگ مواد کے پھٹنے سے جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق اشتیاق ولد عبدالعزیز ساکن عزیز کالونی بنڈلی اپنے گھر کے راستے پر کام کر رہا تھا اس دوران سٹون بلاسٹنگ مواد سے راستے کے پتھر کاٹنے کے دوران بلاسٹنگ ہو گئی جس سے نوجوان ...

مزید پڑھیں »

باپ کے جگر کا ٹکڑا ماں کی آنکھ کا تارا ایف اے کا طالبعلم چوہدری ارسلان تعظیم برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا،ہر آنکھ اشکبار

باپ کے جگر کا ٹکڑا ماں کی آنکھ کا تارا ایف اے کا طالبعلم چوہدری ارسلان تعظیم برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا،ہر آنکھ اشکبار

کوٹلی (بیورو رپورٹ)باپ کے جگر کا ٹکڑا ماں کی آنکھ کا تارا اور اپنے خاندان کا ایک قیمتی اثاثہ ایف اے کا طالبعلم چوہدری ارسلان تعظیم آف خریاڑی نکیال برین ٹیومر کے نتیجے میں خالق حقیقی سے جا ملا۔ نوجوان کی المناک موت کے باعث پورا علاقہ غم میں ڈوب ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top